#بزم_شاعری
#سوچ_کا_سفر
#اپنی_زبان_اردو
خود چراغ بن کے جل وقت کے
اندھیرے میں
بھیک کے اجالوں سے روشنی
نہیں ہوتی
#بزم_شاعری
#سوچ_کا_سفر
#اپنی_زبان_اردو
لوگوں کے دل جنت نہیں
ہیں ان میں ہمیشہ رہنے کے لئے
خود کو مت تھکائیں....
#بزم_شاعری
#سوچ_کا_سفر
#اپنی_زبان_اردو
یا رب وہ نہ سمجھے ہیں نہ
سمجھیں گے میری بات!
دے اور دل ان کو یا دے مجھ
کو زباں اور..
#بزم_شاعری
#سوچ_کا_سفر
#اپنی_زبان_اردو
مجھے بتاؤ کہاں سے ملتا
ہے...!
میں نے بھی خریدنا ہے
پتھر کا دل...
#بزم_شاعری
#سوچ_کا_سفر
#اپنی_زبان_اردو
اگر محبت ہے تو اندھا یقین کر
مجھ پر
اپنے حق میں میں صفائیاں
نہیں دینے والا