Irfan Ullah(@IrfanUK11) 's Twitter Profile Photo

یہ کیا ہو رہا ہے چیف صاحب علما سے بلٹ پروف میں ملاقات کیوں کر رہے ہیں؟ یہ کس سے ڈرتا ہے؟

account_circle
Aiza(@Aiza_B2) 's Twitter Profile Photo


اب PTI ایکسپوز ہو چکی ہے لیکن نیازی کے لونڈے اس حقیقت کو ماننے سے گریزاں ہیں کیونکہ یہ اب بھی پہلے کیطرح ہی اپنے جھوٹ سے قوم کو گمراہ کرنا چاہتے ہیں۔
علماء کرام جو کہ عینی شاہدین بھی ہیں نے واضح بتا دیا کہ آرمی چیف کے سامنے کوئی بھی بلٹ پروف شیشہ نہیں تھا۔

account_circle
Aiza(@Aiza_B2) 's Twitter Profile Photo


نیازی کے لونڈوں نے ایک ایسا بلٹ پروف شیشہ ایجاد کیا ہے جو انکے سوا کسی اور کو نظر نہیں آتا🤣

#حافظ_صاحب_چھاگئے
نیازی کے لونڈوں نے ایک ایسا بلٹ پروف شیشہ ایجاد کیا ہے جو انکے سوا کسی اور کو نظر نہیں آتا🤣
account_circle
Shajar Awan(@AwanShajar) 's Twitter Profile Photo

دھشگرد صہیونی فوجی نے گھر کے سامنے کھیلتے فلسطینی بچے کو ڈائیرک فائر کرکے شھید کردیا!!

account_circle