RGMPakistani(@rgmpakistan) 's Twitter Profile Photo

یا اللّٰہ !! ہم پاکستانیوں کو جلد سے جلد اپنے مرشدِملت عمران خان کا دیدار کرا دے ۔
🤲🤲💚🇵🇰❤️
خان ایک نظریہ ہے
خان کو ہم لائیں گے
خان تو آۓ گا
خان کو رہا کرو

account_circle
Fatima Ijaz(@F_A7866) 's Twitter Profile Photo

Assalam o Alaikum to All
jumma Mubarak
اے اللہ اس جمعہ کے صدقہ ہماری جیت ہمارا مقدر بنا اور ہمارے لیڈر عمران خان کو اس قید سے رہائی عطا فرما
آمین




_کو_ہم_لائیں_گے

Assalam o Alaikum to All
jumma Mubarak
اے اللہ اس جمعہ کے صدقہ ہماری جیت ہمارا مقدر بنا اور ہمارے لیڈر عمران خان کو اس قید سے رہائی عطا فرما
آمین
#صباح_الخير
 #X_promo
#JummahMubarak
#عمران_خان
#عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے
account_circle
NimrA(@Nimra_pti1) 's Twitter Profile Photo

DG🇵🇰ISPR✍️اردو ڈی جی بابو تمھارا کیا تعلق ہے ووٹوں سے اگر ووٹوں کا شوق ہے تو اتارو وردی اور ہمارا مقابلہ کر کے دیکھاؤ تمھیں تمھاری نانی یاد دلا دیں گے

account_circle
Mian Shahzad Farooq(@MShahzadFaroq) 's Twitter Profile Photo

*اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ*
(اے اللہ) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں-
میاں شہزاد فاروق نامزد امیدوار این اے 119 لاہور انتخابی نشان 'گھوڑا'


*اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ* 
(اے اللہ) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں-
 میاں شہزاد فاروق نامزد امیدوار این اے 119 لاہور انتخابی نشان 'گھوڑا'
#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے 
#انتخابی_نشان_عمران_خان
#عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے
account_circle
Faizan Shah(@faizanshah1631) 's Twitter Profile Photo

مبارک میانوالی پہلی غیر حتمی غیر سرکاری مکمل رزلٹ
میانوالی سے پی ٹی آئی 6 کی 6 سیٹیں جیت گئی 😊😊

مبارک میانوالی پہلی غیر حتمی غیر سرکاری مکمل رزلٹ 
میانوالی سے پی ٹی آئی 6 کی 6 سیٹیں جیت گئی 😊😊
#عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے #عمران_کا_پلڑا_بھاری
account_circle
کامران خان(@k_k_786) 's Twitter Profile Photo

سنے میں آرہا ہے قیدی نمبر 804 کی منتیں ترلے ہو رہی پر پر پر
وہ نہیں مان رہا 😍💪
کہا تھا نہ ہم نے ⬇️

account_circle
Faizan Shah(@faizanshah1631) 's Twitter Profile Photo

جس کو تم نے اکیلا سمجھ کر نکالا تھا وہ کسی کی انگلی پکڑ کر نہیں اپنی عوام کے کندھوں پر بیٹھ کر اقتدار میں آرہا ہے۔۔۔!!!
اب نا خان کو روک سکتے ہو نا عوام کو۔

جس کو تم نے اکیلا سمجھ کر نکالا تھا وہ کسی کی انگلی پکڑ کر نہیں اپنی عوام کے کندھوں پر بیٹھ کر اقتدار میں آرہا ہے۔۔۔!!! 
اب نا خان کو روک سکتے ہو نا عوام کو۔
#عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے
account_circle
Maverick 🪔(@MaverickAlii) 's Twitter Profile Photo

جس نے دنیا کے سرداروں پر سرداری کی
اس کے اپنوں نے ہی اس غداری کی
بک گۓ قاضی، محافظ اور سبھی اہل قلم
اک طوائف سے کم قیمت تھی درباری کی


account_circle