Ahmad Hassan Bobak(@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

10 دسمبر 2023 کو شیر افضل مروت کے کوہاٹ ورکرز کنونشن کے موقع سوشل میڈیا کی زینت بننے والا یہ کلپ ان عام انتخابات کی کمپین کا سب سے انقلابی لمحہ تھا ۔ اس کلپ میں استعمال ہونے والا نعرہ 'لاؤ ترازو تول کے دیکھو ساڈا بلا بھاری ہے' کا نعرہ پوری انتخابی کمپین کے دوران وائرل رہا۔

account_circle
Ambreen Syed(@ambreensyed7) 's Twitter Profile Photo

ہم خان کے ساتھ تھے خان کے ساتھ ہیں اور خان کے ساتھ رہیں گے
اِن شاءاللّه

تیرا یار میرا یار
لاؤ ترازو تول کے دیکھو
ساڈا بلا بھاری ہے
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

account_circle
Matloob Hakeem pti(@Matloobahmedpti) 's Twitter Profile Photo

الحمداللہ
9 مئی جی ایچ کیو کیس میں گرفتار تحریک انصاف کا بہادر کھلاڑی محمد ادریس 10 مہینے فوجی ٹرائل کے بعد باعزت بری ہوکر گھر پہنچ گئے ۔

account_circle
میں بھی عمران خان ہوں(@irfanla29153510) 's Twitter Profile Photo

تیار ہو پاکستان!
عمران خان کی ہدایت کے مطابق ملک گیر ریلیاں بروز اتوار 28 جنوری دوپہر 2 بجے۔
ریلیاں ہر حلقے سے نکل کر شہروں کے مقرر کردہ مقام پے اختتام پذیر ہوں گی۔



account_circle
Mithu مِٹھو(@90_mithu) 's Twitter Profile Photo

Best ever “Chand Raat”🌙 celebration 🤩🥰😍
لاؤ ترازو تول کے دیکھو
ساڈا بلا بھاری ہے
تیرا یار میرا یار
قیدی نمبر 804



account_circle
Hamza Haider(@HamzaHaider480) 's Twitter Profile Photo

میں جھکا نہیں میں بکا نہیں
کہیں چھپ چھپا کے کھڑا نہیں
جو ڈٹے ہوئے ہیں محاذ پر، مجھے اُن صفوں میں تلاش کر

account_circle