فیصل واوڈا کے بقول جسٹس بابر ستار کا کردار مشکوک کیونکہ ان پہ دوہری شہریت اور ذاتی نوعیت کے کاروبار کے الزامات لگے ہیں۔
عدل وانصاف کا تقاضا ہے کہ جسٹس بابر ستار ان الزامات کی وضاحت دیں اور اگر ان میں سچائی ہے تو سپریم جوڈیشل کونسل ان کے خلاف ایکشن لے۔
#SupremeCourtOfPakistan
بائیکاٹ کا خوف !!
ہم ان اداروں میں سرمایہ کاری نہیں کرتے جو اسرائیل کو اسلحہ فراہم کرتے ہیں۔ برطانیہ کے Barclays بینک کی وضاحت.
بینک اپنے کرمفرماوں کی درخواست پر انکے لئے حصص خریدتا ہے لیکن برکلیز کی ان اداروں میں براہ راست سرمایہ کاری صفر ہے.
#SunRiseWithAdeel
لا الہ الا اللہ کی وضاحت جس طرح مرشد نے کی کوئی مفتی بھی نہ کر سکا!!
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
#مفاہمت_نہیں_مزاحمت_کرو
تاسو خو ښه پوهیږی نور وضاحت ته اړتیا نشته
لیکنی لولی او فالو نه کویی دا اوس څه شی شو
ټیویټ رټویټ کړی🔁🔁🔁🔁🔁🔁
🍁Maghror Malang 🌙
فرمان امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ دعوت اسلامی کھلی کتاب ہے جس کو اب بھی کوئی کسی قسم کی وضاحت مطلوب ہو تو اندر آکر دیکھے سوشل میڈیا کی باتوں کو سن اپنے آپ کو حقیقت سے دور نہ کریں۔
#Dawateislami