Jatti speaks 😻(@leojatti) 's Twitter Profile Photo

پروين شاکر لکھتی ہيں 🔥

ملال ہے ، 🩶، مگر اتنا ملال تھوڑی ہے؟
يہ آنکھ رونے کی شدّت سے لال تھوڑی ہے

مزہ تو تب ہے کہ ہم ہار کر بھی ہنستے رہيں💔
ہميشہ _جيت _ ہی جانا کمال تھوڑی ہے ؟؟

account_circle
Urdu Poetry 💞(@iUrdu_sMs) 's Twitter Profile Photo

تجھ سے لازم تھی محبت، نادانی کب تھی
ہم کو معلوم تھا تم نے نبھانی کب تھی

پروین شاکر

تجھ سے لازم تھی محبت، نادانی کب تھی
ہم کو معلوم تھا تم نے نبھانی کب تھی

پروین شاکر
account_circle
عبدالسلام زلفی 💔(@abdulsalamZulfi) 's Twitter Profile Photo

وہ تو جاں لے کے بھی ویسا ہی سُبک نام رہا
عشق کے باب میں سب جرم ہمارے نکلے

پروین شاکر🖤

وہ تو جاں لے کے بھی ویسا ہی سُبک نام رہا
عشق کے باب میں سب جرم ہمارے نکلے 

پروین شاکر🖤
#اردو_زبان
account_circle
Urdu Poetry 💞(@iUrdu_sMs) 's Twitter Profile Photo

کانپ اُٹھتی ہوں یہی سوچ کہ تنہائی میں
میرے چہرے پہ تیرا نام نہ پڑھ لے کوئی

پروین شاکر

کانپ اُٹھتی ہوں یہی سوچ کہ تنہائی میں
میرے چہرے پہ تیرا نام نہ پڑھ لے کوئی

 پروین شاکر
account_circle
Hassan Ali Chattha(@M3rryhassan) 's Twitter Profile Photo

سمیٹ لیتی شکستہ گلاب کی خوشبو
ہوا کے ہاتھ میں ایسا کوئی ہُنر ہی نہ تھا

پروین شاکر....

سمیٹ لیتی شکستہ گلاب کی خوشبو
ہوا کے ہاتھ میں ایسا کوئی ہُنر ہی نہ تھا 

پروین شاکر....
#قومی_زُبان
account_circle
𝑯𝒐𝒐𝒓𝒖ℓ𝒂𝒊ɳ🍁(@JuniorHoor) 's Twitter Profile Photo

ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ تیرے ﻟﮩﺠﮯ ﮐﯽ ﺷﺒﻨﻤﯽ ﭨﮭﻨﮉﮎ
ﺳﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﯾﭽﻮﮞ ﭘﮧ ﺧﻮﺍﺏ ﺧﻮﺍﺏ ﺍُﺗﺮﮮ
❤️

ﭘﺮﻭﯾﻦ ﺷﺎﮐر

ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ تیرے ﻟﮩﺠﮯ ﮐﯽ ﺷﺒﻨﻤﯽ ﭨﮭﻨﮉﮎ
ﺳﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﯾﭽﻮﮞ ﭘﮧ ﺧﻮﺍﺏ ﺧﻮﺍﺏ ﺍُﺗﺮﮮ
❤️

ﭘﺮﻭﯾﻦ ﺷﺎﮐر
account_circle
Ruبab🦋✨(@R_R_A14) 's Twitter Profile Photo

اب تو اس راہ سے وہ شخص گزرتا بھی نہیں
اب کس امید پہ دروازے سے جھانکے کوئی
پروین شاکر

اب تو اس راہ سے وہ شخص گزرتا بھی نہیں 
اب کس امید پہ دروازے سے جھانکے کوئی 
پروین شاکر
account_circle
زینـــــــــــⷨــᷝــــب شاہد(@tameez_se) 's Twitter Profile Photo

اب تو اس راہ سے وہ شخص گزرتا بھی نہیں
اب کس امید پہ دروازے سے جھانکے کوئی

کوئی آہٹ کوئی آواز کوئی چاپ نہیں
دل کی گلیاں بڑی سنسان ہیں، آئے کوئی

پروین شاکر

اب تو اس راہ سے وہ شخص گزرتا بھی نہیں 
اب کس امید پہ دروازے سے جھانکے کوئی
 
کوئی آہٹ کوئی آواز کوئی چاپ نہیں 
دل کی گلیاں بڑی سنسان ہیں، آئے کوئی 

پروین شاکر
account_circle
Shahid Hussain(@ShahidS34) 's Twitter Profile Photo

سوادِ شہرِ مدینہ کے روبرو ہونا
ضروری ہو گیا آنکھوں کا باوضو ہونا

پروین شاکر🥀

سوادِ شہرِ مدینہ کے روبرو ہونا
ضروری ہو گیا آنکھوں کا باوضو ہونا

پروین شاکر🥀
account_circle
ZafarIqbal58(@ZafarIqbal58) 's Twitter Profile Photo

گزر گئے ہیں بہت دن رفاقت شب میں
اب عمر ہو گئی چہرہ وہ چاند سا دیکھے۔

پروین شاکر

گزر گئے ہیں بہت دن رفاقت شب میں 
اب عمر ہو گئی چہرہ وہ چاند سا دیکھے۔

پروین شاکر 

#درد_دل
account_circle
kashifmasood(@kashifmasood_) 's Twitter Profile Photo

اِس ترک رفاقت پہ پریشان تو ہوں لیکن،
اب تک کے تیرے ساتھ پہ حیرت بھی بہت تھی
خوش آۓ تجھے شہر منافق کی امیری
ہم لوگوں کو سچ کہنے کی عادت بھی بہت تھی
پروین شاکر

اِس ترک رفاقت پہ پریشان تو ہوں لیکن، 
اب تک کے تیرے ساتھ پہ حیرت بھی بہت تھی
 خوش آۓ تجھے شہر منافق کی امیری 
ہم لوگوں کو سچ کہنے کی عادت بھی بہت تھی
 پروین شاکر
account_circle
Fawad Shafiq ツ(@fadiiisays) 's Twitter Profile Photo

رات کو مان لیا دل نے مقدر لیکن
رات کے ہاتھ پہ اب کوئی دیا چاہتا ہے

پروین شاکر

account_circle
Bintel(@NaveedA63194878) 's Twitter Profile Photo

بہار نے مِری آنکھوں پہ پھُول باندھ دیئے!
رہائی پاؤں تو کیسے ، حصارِ رنگ میں ہوں

پروین شاکر

بہار نے مِری آنکھوں پہ پھُول باندھ دیئے!
رہائی پاؤں تو کیسے ، حصارِ رنگ میں ہوں
 
 پروین شاکر
#قومى_زبان
account_circle
Faheem Mushtaq🇵🇸(@F_h_m7) 's Twitter Profile Photo

چاند اُس کے نگر میں کیا رُکا ہے
تارے بھی تمام اُدھر ہی ٹھہرے
پروین شاکر

چاند اُس کے نگر میں کیا رُکا ہے
تارے بھی تمام اُدھر ہی ٹھہرے
پروین شاکر
account_circle
محمد طیب نورانی ❤️🥀(@m_tayyab08) 's Twitter Profile Photo

تجھ سے لازم تھی محبت، نادانی کب تھی
ہم کو معلوم تھا تم نے نبھانی کب تھی

پروین شاکر

تجھ سے لازم تھی محبت، نادانی کب تھی
ہم کو معلوم تھا تم نے نبھانی کب تھی

پروین شاکر
account_circle
Moona 🌺(@El_Cresiente) 's Twitter Profile Photo

تیرے تحفے تو سب اچھے ہیں مگر موج بہار
اب کے میرے لیے خوشبوئے حنا آئی ہو

پروین شاکر

account_circle
hina(@hinamaood1) 's Twitter Profile Photo

اُس سے اِک بار تو رُوٹھوں مَیں اُُسی کی مانند
اور مِری طرح سے وہ مُجھ کو منانے آئے❣️
(پروین شاکر)

account_circle