Fatimarizvia(@12rizva) 's Twitter Profileg
Fatimarizvia

@12rizva

ID:1779543579234377728

calendar_today14-04-2024 16:14:09

700 Tweets

598 Followers

638 Following

Fatimarizvia(@12rizva) 's Twitter Profile Photo

او بھاٸی مجھے کیوں منشن کیا میں نے تو کوٸی کسی کے خلاف شازش نہیں کی😑

account_circle
Fatimarizvia(@12rizva) 's Twitter Profile Photo

اس انسان کے ساتھ رہو جو کہے آؤ اس کا حل نکالتے ہیں ہم اپنے رشتے کو کھو نہیں سکتے ناکہ اس کے ساتھ جو کہے کہ ٹھیک ہے جو تمہاری مرضی

اس انسان کے ساتھ رہو جو کہے آؤ اس کا حل نکالتے ہیں ہم اپنے رشتے کو کھو نہیں سکتے ناکہ اس کے ساتھ جو کہے کہ ٹھیک ہے جو تمہاری مرضی #نوائےسحر
account_circle
Fatimarizvia(@12rizva) 's Twitter Profile Photo

ثم صرف تب تک خوبصورت ہو، جب تک تمہارا محبوب چاہے کہ تم خوبصورت رہو . وہ جب چاہے تمہارے چہرے سے رونق تمہارے بدن سے رعنائی اور آنکھوں سے چمک چھین سکتا ہے اور چہرے سے مسکراہٹ
agree?

ثم صرف تب تک خوبصورت ہو، جب تک تمہارا محبوب چاہے کہ تم خوبصورت رہو . وہ جب چاہے تمہارے چہرے سے رونق تمہارے بدن سے رعنائی اور آنکھوں سے چمک چھین سکتا ہے اور چہرے سے مسکراہٹ agree? #نوائےسحر
account_circle
Fatimarizvia(@12rizva) 's Twitter Profile Photo

تاریخ تو صدیوں میں اتنی ہی فقط بدلی
تب دور تھا پتھر کا ، اب لوگ ہیں پتھر کے

تاریخ تو صدیوں میں اتنی ہی فقط بدلی تب دور تھا پتھر کا ، اب لوگ ہیں پتھر کے #نوائےسحر
account_circle
Fatimarizvia(@12rizva) 's Twitter Profile Photo

لوگوں کا ستایا ہوا مسجد گیا

تاکہ اپنے رب سے ان ظالموں کی شکایت کرے لیکن کیا دیکھتا ہے کہ یہ تو پہلی صفوں کے نمازی ہیں

لوگوں کا ستایا ہوا مسجد گیا تاکہ اپنے رب سے ان ظالموں کی شکایت کرے لیکن کیا دیکھتا ہے کہ یہ تو پہلی صفوں کے نمازی ہیں #نوائےسحر
account_circle
Fatimarizvia(@12rizva) 's Twitter Profile Photo

وہ لوگ کتنے ظرف والے ہوتے ہیں ناں جو ہر تکلیف سہنے کے باوجود رشتے نبھانے میں لگے رہتے ہیں

وہ لوگ کتنے ظرف والے ہوتے ہیں ناں جو ہر تکلیف سہنے کے باوجود رشتے نبھانے میں لگے رہتے ہیں #نوائےسحر
account_circle
Fatimarizvia(@12rizva) 's Twitter Profile Photo

یا در کھو

جب تک اپنی نجات کا یقین نہ ہو کسی گنہگار کا مذاق نہ اڑاؤ۔

یا در کھو جب تک اپنی نجات کا یقین نہ ہو کسی گنہگار کا مذاق نہ اڑاؤ۔ #نوائےسحر
account_circle
Fatimarizvia(@12rizva) 's Twitter Profile Photo

موم بتی کو آخر میں معلوم ہوتا ہے کہ اُسے ایک ایسے دھاگے نے ختم کر دیا، جسے وہ
سینے میں چھپائے ہوئے تھی 🔥

موم بتی کو آخر میں معلوم ہوتا ہے کہ اُسے ایک ایسے دھاگے نے ختم کر دیا، جسے وہ سینے میں چھپائے ہوئے تھی 🔥 #نوائےسحر
account_circle
Syed Hassan Bilal Kazmi(@hussu_1) 's Twitter Profile Photo

جو موت سے نہیں ڈرتا وہ بچوں سے ڈر گیا ایک رات جب خالی ہاتھ گھر مزدور گیا

account_circle
Fatimarizvia(@12rizva) 's Twitter Profile Photo

لمٹ ختم ہوتے ہی سب کو فالو بیک دے دیا جاۓ گا
بس آپ سب نے گھبرانا نہیں🙏😁

لمٹ ختم ہوتے ہی سب کو فالو بیک دے دیا جاۓ گا بس آپ سب نے گھبرانا نہیں🙏😁 #نوائےسحر
account_circle
ثناءاللہ جدون(@5skj_) 's Twitter Profile Photo

مزدور کو آج بھی نہ کسی جگہ جاب گارنٹی ملتی ہے
سوشل سکیورٹی نہ اولڈ ایج بینیفٹ کا سوال پیدا ہوتا ہے
نہ ہونے کے برابر ادارے مزدور کی سیفٹی کا خیال کرتے ہیں
لیکن چھٹی زور و شور سے منائی جاتی ہے

مزدور کو آج بھی نہ کسی جگہ جاب گارنٹی ملتی ہے سوشل سکیورٹی نہ اولڈ ایج بینیفٹ کا سوال پیدا ہوتا ہے نہ ہونے کے برابر ادارے مزدور کی سیفٹی کا خیال کرتے ہیں لیکن چھٹی زور و شور سے منائی جاتی ہے #نوائےسحر
account_circle
Fazal Ahmad(@fazal0190) 's Twitter Profile Photo

'ضبط لازم ہے مگر دکھ ہے قیامت کا فراز
ظالم اب کے بھی نہ روئے گا تو مر جائے گا'🖤
✍🏻

account_circle