aminu allah(@aminullah990) 's Twitter Profileg
aminu allah

@aminullah990

ID:1571870148742594562

calendar_today19-09-2022 14:34:20

12,3K Tweets

3,5K Followers

4,3K Following

ZeSHaN MaRwaT(@ze_rw36437) 's Twitter Profile Photo

میرے پیارے بھائی اور سوشل پر خان کا تگڑا کھلاڑی
aminu allah ⁽ᵂᵃʳʳᶦᵒʳ ᵒᶠ ᴾᵃᵏᶦˢᵗᵃⁿ⁾

ہسپتال میں ایڈمٹ ہےذندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے ۔
پلیز اپ سب سے انکی بہتر صحت کیلئے خصوصی دعاؤں کی اپیل کی جاتی ہے 🙏🏻🙏🏻

میرے پیارے بھائی اور سوشل پر خان کا تگڑا کھلاڑی @aminuallah10 ہسپتال میں ایڈمٹ ہےذندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے ۔ پلیز اپ سب سے انکی بہتر صحت کیلئے خصوصی دعاؤں کی اپیل کی جاتی ہے 🙏🏻🙏🏻
account_circle
Batool Zahra(@B_T_l110) 's Twitter Profile Photo

لڑکیو!
تمہیں ہو کیا گیا ہے ؟
جتنا کوشش کر لوں ، پہلا دائرہ لڑکیوں کا بنتا ہی نہیں 😂😂🤣🤣

لڑکیو! تمہیں ہو کیا گیا ہے ؟ جتنا کوشش کر لوں ، پہلا دائرہ لڑکیوں کا بنتا ہی نہیں 😂😂🤣🤣
account_circle
Bushra Mughal ik(@bushra_ik) 's Twitter Profile Photo

صوابی دھرنا اگاہی مہم 🚨🚨

کل صبح 10 بجے صوابی انٹرچینج سے آگاہی مہم کے ریلی نکلے گی ۔اور مردان ، چارسدہ ، نوشہرہ اور پشاور تک ہوگی۔
زیادہ سے زیادہ لوگ ہمیں جوائن کرے۔ صدام ترین خان 🛑

Sadam K Tareen PTI 🌟
🇧🇫 Amin Wazir 🇧🇫
Mujuni Raymond

account_circle
aminu allah ⁽ᵂᵃʳʳᶦᵒʳ ᵒᶠ ᴾᵃᵏᶦˢᵗᵃⁿ⁾(@aminuallah10) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اگر میرے کسی پوسٹ یا کسی بات کی وجہ سے کسی بہن بھائی کی دل ازاری ہوئی ہے تو میں دل سے معذرت چاہتا ہوں اور مجھے معاف کرنا
اور دعاؤں میں یاد رکھنا اللہ حافظ 🙏🙏🙏

account_circle
aminu allah ⁽ᵂᵃʳʳᶦᵒʳ ᵒᶠ ᴾᵃᵏᶦˢᵗᵃⁿ⁾(@aminuallah10) 's Twitter Profile Photo

میں تو چار کروں گا زیادہ شادیاں کرنے کا ایک فائدہ یہ بھی یو گا کہ آپ بیویوں کو روزانہ صبح دوپہر شام کنگھی کیا کریں کنگھی کے اترے بال گیارہ ہزار روپے کلو. جتنی زیادہ بیویاں اتنے زیادہ پیسے
وہ بھی چترال سے
💸🙈😂🤭

account_circle
aminu allah(@aminullah990) 's Twitter Profile Photo

لوگ بدلتے نہیں ہیں سنگت بس..

اُن کی زندگی میں ہم سے بہتر لوگ آ جاتے ہیں..

account_circle
aminu allah ⁽ᵂᵃʳʳᶦᵒʳ ᵒᶠ ᴾᵃᵏᶦˢᵗᵃⁿ⁾(@aminuallah10) 's Twitter Profile Photo

بس ایک یہ لیڈر ملا تھا میرے وطن کو جس نے جان سے بڑھ کر اس کی حفاظت کی اور,اب 77 سال بعد لیڈر,ملا ھے مرشد عمران خان جو انشااللہ قائد کے پاکستان کو,بلندویوں پر لے جاۓ گا انشااللہ
▄︻デT̷r̷i̷b̷e̷ ̷P̷a̷t̷h̷a̷n̷══━一
Rabia

account_circle
aminu allah ⁽ᵂᵃʳʳᶦᵒʳ ᵒᶠ ᴾᵃᵏᶦˢᵗᵃⁿ⁾(@aminuallah10) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی حکومت ختم کی تو بجلی کی بنیادی قیمت 16 روپے فی یونٹ تھی
اب صرف ایک دن میں 17 روپے کا اضافہ ہونے جا رہا ہے، اور اس پر ٹیکسز الگ سے ہوں گے

عمران خان کی حکومت ختم کی تو بجلی کی بنیادی قیمت 16 روپے فی یونٹ تھی اب صرف ایک دن میں 17 روپے کا اضافہ ہونے جا رہا ہے، اور اس پر ٹیکسز الگ سے ہوں گے #بقائے_پاکستان_رہا_کرو_کپتان
account_circle
aminu allah ⁽ᵂᵃʳʳᶦᵒʳ ᵒᶠ ᴾᵃᵏᶦˢᵗᵃⁿ⁾(@aminuallah10) 's Twitter Profile Photo

جو لوگ اس شدید گرمی کے موسم مں اپنی بغلوں میں وقتاً فوقتاً رول آن یا باڈی سپرے وغیرہ کا استعمال کرتے رہتے ہیں وہ کنفرم جنتی ہیں۔اور جو نہیں کرتے۔روز قیامت انکی ناک شیطانوں کی بغلوں میں رگڑی جائے گی۔😁😂🤣
وڈا گوشت=1400 روپے کلو
مریم نواز کے شہر میں 😁

جو لوگ اس شدید گرمی کے موسم مں اپنی بغلوں میں وقتاً فوقتاً رول آن یا باڈی سپرے وغیرہ کا استعمال کرتے رہتے ہیں وہ کنفرم جنتی ہیں۔اور جو نہیں کرتے۔روز قیامت انکی ناک شیطانوں کی بغلوں میں رگڑی جائے گی۔😁😂🤣 وڈا گوشت=1400 روپے کلو مریم نواز کے شہر میں 😁
account_circle
aminu allah ⁽ᵂᵃʳʳᶦᵒʳ ᵒᶠ ᴾᵃᵏᶦˢᵗᵃⁿ⁾(@aminuallah10) 's Twitter Profile Photo

آجکل کے اکثر نوجوان ہوٹل پرکڑاہی کھا رہے ہوتے ہیں جبکہ گھر میں والدین اور چھوٹے بہن بھائی دال اور سبزی کھا رہے ہوتے ہیں

نوجوانوں سے گذارش ہے جتنے پیسے ہوٹل پر خرچ کرتے ہیں انہیں پیسوں کا گھر گوشت لے جایا کریں اور سب مل کر کھایا کریں.

آجکل کے اکثر نوجوان ہوٹل پرکڑاہی کھا رہے ہوتے ہیں جبکہ گھر میں والدین اور چھوٹے بہن بھائی دال اور سبزی کھا رہے ہوتے ہیں نوجوانوں سے گذارش ہے جتنے پیسے ہوٹل پر خرچ کرتے ہیں انہیں پیسوں کا گھر گوشت لے جایا کریں اور سب مل کر کھایا کریں. #بقائے_پاکستان_رہا_کرو_کپتان
account_circle
aminu allah ⁽ᵂᵃʳʳᶦᵒʳ ᵒᶠ ᴾᵃᵏᶦˢᵗᵃⁿ⁾(@aminuallah10) 's Twitter Profile Photo

ہر وقت اپنے نصیب کا رونا مت رویا کریں
ایک لمحے کے لئے اس انسان کے بارے میں
سوچیں
جس نے یہ تربوز خریدا ہوگا۔۔۔۔!!

ہر وقت اپنے نصیب کا رونا مت رویا کریں ایک لمحے کے لئے اس انسان کے بارے میں سوچیں جس نے یہ تربوز خریدا ہوگا۔۔۔۔!! #بقائے_پاکستان_رہا_کرو_کپتان
account_circle
aminu allah ⁽ᵂᵃʳʳᶦᵒʳ ᵒᶠ ᴾᵃᵏᶦˢᵗᵃⁿ⁾(@aminuallah10) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صباح الخیر 🌺💓🌺
یا اللہ عمران خان کی غیبی مدد اور حفاظت فرما امین ثم امین 🙏🤲

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صباح الخیر 🌺💓🌺 یا اللہ عمران خان کی غیبی مدد اور حفاظت فرما امین ثم امین 🙏🤲
account_circle
aminu allah ⁽ᵂᵃʳʳᶦᵒʳ ᵒᶠ ᴾᵃᵏᶦˢᵗᵃⁿ⁾(@aminuallah10) 's Twitter Profile Photo

رانا ثناء اللہ نے تسلیم کر لیا کہ رؤف حسن پر قاتلانہ حملہ خواجہ سراہوں نے منظم منصوبے کے تحت کیا

اس کے کہنے کا مقصد ہے کہ پی ٹی آئی ہم سے بات چیت کر لیں تو یہ حملے نہیں ہونگے.نعیم حیدر پنجوتہ

رانا ثناء اللہ نے تسلیم کر لیا کہ رؤف حسن پر قاتلانہ حملہ خواجہ سراہوں نے منظم منصوبے کے تحت کیا اس کے کہنے کا مقصد ہے کہ پی ٹی آئی ہم سے بات چیت کر لیں تو یہ حملے نہیں ہونگے.نعیم حیدر پنجوتہ #بقائے_پاکستان_رہا_کرو_کپتان
account_circle