جاگیردار⚘🌷(@khuram_sahi) 's Twitter Profileg
جاگیردار⚘🌷

@khuram_sahi

آغاز سِحر کرتے ہیں نامِ علیؑ کے ساتھ محسن ہماری شاموں کا وارث حسینؑ ہے۔۔۔🚩🚩

ID:635924922

calendar_today15-07-2012 02:53:41

137,7K Tweets

2,2K Followers

98 Following

خوشی(@aaho_aaho) 's Twitter Profile Photo

ہفتہ پہلے دو ہزار سٹیپ سے سٹارٹ کیا
اب اسے دس ہزار تک لیکر جانا ہے ۔ انشاءاللہ 😊

ہفتہ پہلے دو ہزار سٹیپ سے سٹارٹ کیا اب اسے دس ہزار تک لیکر جانا ہے ۔ انشاءاللہ 😊
account_circle
$ÎTÂRÂ_$TAR💫🌟(@sitaravirgo) 's Twitter Profile Photo

ہمیں خود سے دور ہونا اچھا لگتا ہے
شائد اکچھ محبت بھی باقی رہ جائے

ہمیں ہر جگہ اب تم ڈھونڈو گے
کبھی آئینے میں خود کو دیکھ لینا
وہاں تمکو ہمارا ہی علس ملے گا



ہمیں خود سے دور ہونا اچھا لگتا ہے شائد اکچھ محبت بھی باقی رہ جائے ہمیں ہر جگہ اب تم ڈھونڈو گے کبھی آئینے میں خود کو دیکھ لینا وہاں تمکو ہمارا ہی علس ملے گا #غزالہ #یادیں
account_circle
$ÎTÂRÂ_$TAR💫🌟(@sitaravirgo) 's Twitter Profile Photo

If you have the power
to make someone smile
then do it.
The world needs more of it



Asslam Alikum friends
have a beautiful new day
🌹✨🌙💫🌺

If you have the power to make someone smile then do it. The world needs more of it #wisewords #FridayMotivation #NatureBeauty Asslam Alikum friends have a beautiful new day 🌹✨🌙💫🌺
account_circle
$ÎTÂRÂ_$TAR💫🌟(@sitaravirgo) 's Twitter Profile Photo

ممکن نہیں اتر جاوں دل سے تمہارے

میرا رشتہ امربیلُ جیسا ہے تم سے

دعا دینا کہ اس عہد وفا کو نبھا سکوں

میری زندگی کا اب کوئی بھروسہ نہیں



ممکن نہیں اتر جاوں دل سے تمہارے میرا رشتہ امربیلُ جیسا ہے تم سے دعا دینا کہ اس عہد وفا کو نبھا سکوں میری زندگی کا اب کوئی بھروسہ نہیں #غزالہ #یادیں
account_circle
صائمہ 🌹(@saimahassan72) 's Twitter Profile Photo

مولائ کائنات حضرت امیر علیه السلام کا ارشاد 🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷گرامی 🌷🌷🌷🌷🌷

مولائ کائنات حضرت امیر علیه السلام کا ارشاد 🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷گرامی 🌷🌷🌷🌷🌷
account_circle
Mirha(@Mirha_k) 's Twitter Profile Photo

مجھے نہیں پتا یہ سب کیسے ہوگا

پر میں اپنی کمائی سے اپنے لیے اپنا گھر بناونگئ
جس سے کوئی نہیں نکال سکے گا کوئی چھین نہیں سکے گا
کچھ بھی کر کے کیسے بھی کر کے اب کے صحیح غلط اچھا برا کچھ نہیں دیکھنا بس بنا روئے بنا گرے آج سے
210 روپے کل اثاثے سے آغاز زندگی پھر سے ہے

account_circle
Mobeena Khan(@KhanMobeena) 's Twitter Profile Photo

تو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میں
ہیں تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات

تو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میں ہیں تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات
account_circle
❤shehzadi ❤M ❤Khan❤(@prettyshahzadi) 's Twitter Profile Photo

ایک ایسا شخص دسترس میں ہے میری
بات کر کے جِس سے دل کا بوجھ اُتر جاتا ہے🌹❤

جانے کیسا طلسم ہے اُسکے الفاظ میں جو
صبح بخیر کہے تو دن اچھا گُزر جاتا ہے❤️❤️❤️🥰🙈

ایک ایسا شخص دسترس میں ہے میری بات کر کے جِس سے دل کا بوجھ اُتر جاتا ہے🌹❤ جانے کیسا طلسم ہے اُسکے الفاظ میں جو صبح بخیر کہے تو دن اچھا گُزر جاتا ہے❤️❤️❤️🥰🙈 ❤
account_circle
‏♥️خــͥــᷠــͣــͣــͪــᷜـــــا‏نـــــی🇵🇰(@iamkhaani) 's Twitter Profile Photo

🙄عنقریب دیواروں اور بس سٹینڈز پر لکھا ہو گا
سوشل میڈیا سے عادت چھڑائیں
🤷صرف 15 دن میں
😬🤭🤦😎🫣

🇵🇰

下半身まひ | 性的虐待 | 出荷再開


account_circle
Leo 🌟(@fahimabbas81) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

ہم سب کچھ جانتے ہیں کہ اچھا کام۔کیا ہے اور برا کیا ۔لیکن اس کے باوجود بھی ہم نفس کے آگے مجبور ہو جاتے ہیں اور اس پر کنٹرول نہیں کر سکتے اور پھر ایسا کام کرتے ہیں کہ جس سے دوسروں کو نقصان اٹھانا پڑھتا ہے ۔

اللہ ہمیں نیک عمل کرنے کی توفیق دے آمین

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ہم سب کچھ جانتے ہیں کہ اچھا کام۔کیا ہے اور برا کیا ۔لیکن اس کے باوجود بھی ہم نفس کے آگے مجبور ہو جاتے ہیں اور اس پر کنٹرول نہیں کر سکتے اور پھر ایسا کام کرتے ہیں کہ جس سے دوسروں کو نقصان اٹھانا پڑھتا ہے ۔ اللہ ہمیں نیک عمل کرنے کی توفیق دے آمین
account_circle
Mobeena Khan(@KhanMobeena) 's Twitter Profile Photo

عورت کا تعلق حیا سے اور مرد کا تعلق غیرت سے مرد میں غیرت اور عورت میں حیا نہ رہے تو دونوں جانور ہے
انہیں مرد یا عورت کہنا انسانیت کی تذلیل ہے 💞🌷💯

account_circle