Allah is my only Hope 💕(@SamerAmeer) 's Twitter Profileg
Allah is my only Hope 💕

@SamerAmeer

Life is too short to hate each other. Spread Love & Peace in the world.l love Prophet Muhammed PBUH❤Inspiration Muhammad Ali,Imran Khan, Junaid jamshed.

ID:573980269

calendar_today07-05-2012 21:26:59

371,9K Tweets

13,5K Followers

199 Following

BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰(@Abbhiha) 's Twitter Profile Photo

ہر کسی کے لیے نعمتیں بھی الگ ہیں
ہر کسی کے لیے آزمائش بھی الگ
ہر کسی کی کہانی الگ ہے
اور سبق بھی الگ
کبھی کسی کو دیکھ کر
یہ مت سوچیئے کہ
میں محروم ہوں
آپ پر بھی آپ کے کی بہت عطا ہے

ہر کسی کے لیے نعمتیں بھی الگ ہیں ہر کسی کے لیے آزمائش بھی الگ ہر کسی کی کہانی الگ ہے اور سبق بھی الگ کبھی کسی کو دیکھ کر یہ مت سوچیئے کہ میں محروم ہوں آپ پر بھی آپ کے #رب کی بہت عطا ہے
account_circle
Allah is my only Hope 💕(@SamerAmeer) 's Twitter Profile Photo

ہم دوسروں کی عزتیں اچھال کر
انکی تذلیل کر کے انکے ساتھ بد کلامی کر کے اپنی عزت کی تلاش کرتے ہیں۔

تلخ حقیقت 💔

نفس

ہم دوسروں کی عزتیں اچھال کر انکی تذلیل کر کے انکے ساتھ بد کلامی کر کے اپنی عزت کی تلاش کرتے ہیں۔ تلخ حقیقت 💔 #عزت نفس
account_circle
Sara سارہ نور 🇵🇰🇪🇭(@saranoo14119598) 's Twitter Profile Photo

شام بخیر!!!
ھم اللّہ سبحانہ وتعالی سے دعاگو ہیں کہ اللّہ تعالیٰ
پاکستان کے عوام کی بےبس پر رحم فرمائے
اللّہ سبحانہ وتعالی آپ سب کی دعائیں قبول فرمائے
اللّہ سبحانہ وتعالی عمران خان آسکی فیملی
فلسطین کے لوگوں کی حفاظت فرمائے
آلہم آمین یارب العالمین یا ذوالجلال والاکرام 🌹❤️🙏

account_circle
ابُو عبداللہ ★™(@jaral_shahid) 's Twitter Profile Photo

ھر انسان کے اندر ایک جنگل موجود ھے اور اس جنگل میں کہیں ایک قبرستان،جس میں بے شمار ننھی ننھی قبریں اگی ھوتی ھیں، انسان اپنی فطرت کے برعکس ان قبروں کو روزانہ اکھیڑ کر ان کی بوسیدہ باقیات پر آہ و زاری کرتا ھے اور اپنے حال کے اس لمحے کو جسے بہت خوبصورت بنایا جا سکتا تھا ایک اور ننھی…

Raza Hussain(@Raza8064) 's Twitter Profile Photo

🌹🌹اسلام وعلیکم ورحمة اللہ وبرکائة 🌹🌹
🌳🌳 صبح بخیر 🌳🌳
❤🌹خوش رہیں آباد رہیں 🌹❤
❤🌹🌴سدا مسکراتے رہیں❤💕🌹

🌹🌹اسلام وعلیکم ورحمة اللہ وبرکائة 🌹🌹 🌳🌳 صبح بخیر 🌳🌳 ❤🌹خوش رہیں آباد رہیں 🌹❤ ❤🌹🌴سدا مسکراتے رہیں❤💕🌹
account_circle
Raza Hussain(@Raza8064) 's Twitter Profile Photo

🌴💚اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد💚🌴

🌴💚اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد💚🌴

$ÎTÂRÂ_$TAR💫🌟(@sitaravirgo) 's Twitter Profile Photo

اردو ورثہ ﭼﻨﺪ ﺑﮯ ﺭﺑﻂ ﺳﮯ
ﺻﻔﺤﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﮐﺘﺎﺏِ ﺟﺎﮞ ﮐﮯ
ﺍِﮎ ﻧﺸﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ
ﻋﮩﺪِ ﻭﻓﺎ ﺭﮐﮭﺎ ھﮯ

@UrduVirsa ﭼﻨﺪ ﺑﮯ ﺭﺑﻂ ﺳﮯ ﺻﻔﺤﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺘﺎﺏِ ﺟﺎﮞ ﮐﮯ ﺍِﮎ ﻧﺸﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﻋﮩﺪِ ﻭﻓﺎ ﺭﮐﮭﺎ ھﮯ #وفا #کتاب #InternationalBookDay
account_circle
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏(@sadafsheriff35) 's Twitter Profile Photo

🩷🌿🩷

تمہیں اپنی شخصیت دوسروں کے لیے بہتر اور اعلی بنا کر پیش کرنے کی ضرورت نہیں جو ہمیں نہیں جانتے ان کے لیے ہم سب ایک عام انسان ہیں جو ہمیں جانتے ہیں ان کو ہم اچھے دکھتے ہیں اپنے حاسدوں کی نظر میں ہم سب مغرور انسان ہیں جبکہ جو ہم سے محبت کرتے ہیں ان کے لیے ہم حیرت انگیز…

account_circle
Naheed Tariq(@NahdT5) 's Twitter Profile Photo

بہترین انسان وہ ہے جس کے پاس سماجی تبلیغ کیلئے اَلفاظ کی بجائے بہترین کِردار ہو !

بہترین انسان وہ ہے جس کے پاس سماجی تبلیغ کیلئے اَلفاظ کی بجائے بہترین کِردار ہو !
account_circle
💫عزیز __ مغل✨(@abir6067) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ زندگی میں کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو ہمیشہ مثبت سوچیں، اپنی محنت پر یقین رکھیں اللــــہ تعالیٰ آپ کو کبھی مایوس نہیں کریں گے

شب بخیـــــــر زندگی 🌾 💚

account_circle
Shuaib Rehman(@SMRehmaan) 's Twitter Profile Photo

Atif Tauqeer عاطف بھائی
بہت اچھی ملاقات رہی
گفتگو کے دوران کچھ موضوعات پر نیا زاویہ نظر آیا
ساکنان مشاعرے میں آپکا کلام منفرد تھا
سلامت رہیں 🙏
تندیٔ باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب
یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیے

account_circle
Shahzad(@Shahzad_ahmad23) 's Twitter Profile Photo

تیرے وعدے پر جٸے ہم تو یہ جہاں چھوٹ جاتا
کہ خوشی سے مر نا جاتے اگر اعتبار ہوتا

تیرے وعدے پر جٸے ہم تو یہ جہاں چھوٹ جاتا کہ خوشی سے مر نا جاتے اگر اعتبار ہوتا #محفل_لب_کشاٸی
account_circle