𝗔𝗯𝗶𝗵𝗮 𝘀𝘆𝗲𝗱(@chocomo_555) 's Twitter Profile Photo

مجھے تم سے کچھ نہیں چاہیے
میں بس تمہارے ساتھ ہنسنا چاہتی ہوں
ہر آنسو، ہر مہم، ہر پرسکون لمحہ۔ وہ یادیں بنانا چاہتی ہوں
وہ بہترین لمحات جو ہم ایک ساتھ گزاریں،
جو آنے والے کئی سالوں تک میرے اندر یاد بن کر ہنسیں، بس اتنا چاہتی ہوں۔!!

account_circle
Hina(@HinaNaqvi_) 's Twitter Profile Photo

سانحہ نو مئی کو ایک سال گزر گیا اس دن کے واقعات اور یادیں ابھی تک ہم نہیں بھولیں کس طرح ملک میں افراتفری پھیلاکر لر انتشار کی فضا قائم کی گئی

سانحہ نو مئی کو ایک سال گزر گیا اس دن کے واقعات اور یادیں ابھی تک ہم نہیں بھولیں کس طرح ملک میں افراتفری پھیلاکر لر انتشار کی فضا قائم کی گئی #پاکستان_تحریک_انتشار
account_circle
BBC News اردو(@BBCUrdu) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ کو وہ بھینسیں یاد ہیں جنھیں حکومت میں آتے ہی نیلام کر دیا گیا تھا؟ کم از کم ابھینندن کی مونچھیں تو آپ کبھی نہیں بھولیں گے۔
عمران خان کی حکومت کے پہلے برس کی یادیں تازہ کریں عالیہ نازکی کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔

account_circle
Fayaz ullah(@Fay_z08) 's Twitter Profile Photo

جو سچ کہوں تو برا لگے ، جو دلیل دوں تو ذلیل ہوں

یہ سماج جہل کی زد میں ہے، یہاں بات کرنا حرام ہے.

(جمعیت طلباء اسلام ضلع دیر بالا کے زیر اہتمام تربیتی کنونشن میں لی گئی تصویر)

جو سچ کہوں تو برا لگے ، جو دلیل دوں تو ذلیل ہوں

 یہ سماج جہل کی زد میں ہے، یہاں بات کرنا حرام ہے.

(جمعیت طلباء اسلام ضلع دیر بالا کے زیر اہتمام تربیتی کنونشن میں لی گئی تصویر)
#یادیں
account_circle
Zeh_RA Turi(@ZehraTuri1435) 's Twitter Profile Photo

جس کو آپ نے کلعدم تنظیم ' زینبیون ' قرار دیا تھا
اس تنظیم کی وجہ سے آج پر
بنگال کے یادیں تازہ نہیں ہوئی ورنہ ۔۔ 😂

جس کو آپ نے کلعدم تنظیم ' زینبیون ' قرار دیا تھا 
اس تنظیم کی وجہ سے آج #پاک_افغان_بارڈر #پاراچنار پر 
بنگال کے یادیں تازہ نہیں ہوئی ورنہ ۔۔ 😂

#زینبیون
account_circle
Khawar Ghumman(@Ghummans) 's Twitter Profile Photo

آج شہید ارشد شریف 51 سال کے ہو جاتے ۔ بہت بہت سالگرہ مبارک دوست۔ جب تک سانس میں سانس ہے آپ کی یادیں ہمیشہ ہماری زندگیوں کا حصہ رہیں گی ۔ مولا کریم شہید کے درجات مزید بلند فرمائے آمین ۔

آج شہید ارشد شریف 51 سال کے ہو جاتے ۔ بہت بہت سالگرہ مبارک دوست۔ جب تک سانس میں سانس ہے آپ کی یادیں ہمیشہ ہماری زندگیوں کا حصہ رہیں گی ۔ مولا کریم شہید کے درجات مزید بلند فرمائے آمین ۔
account_circle
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁(@sana__110) 's Twitter Profile Photo

جو شخص دل سے اتر جائے وہ مَر ہی جاتا ہے کیونکہ پھر اس کی یادیں تو ساتھ رہتی ہیں لیکن اس سے رابطے ممکن نہیں رہتے ۔۔!!!

account_circle
سیف♡(@d3tx_0) 's Twitter Profile Photo

درد بہرا ہے، پرانی یادیں گونگی ہے، آرزو غیب ہے، اور جو کچھ ہم محسوس کرتے ہیں اس کی حقیقت بتانے سے زیادہ مشکل ہے!

خلیل جبران

درد بہرا ہے، پرانی یادیں گونگی ہے، آرزو غیب ہے، اور جو کچھ ہم محسوس کرتے ہیں اس کی حقیقت بتانے سے زیادہ مشکل ہے!

 خلیل جبران
account_circle
Hina Parvez Butt(@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

میاں صاحب سے ملاقات ایک یاد گار لمحہ تھا۔۔۔ لندن سے خوبصورت یادیں لیکر آج پاکستان آ رہی ہوں۔۔۔۔

میاں صاحب سے ملاقات ایک یاد گار لمحہ تھا۔۔۔ لندن سے خوبصورت یادیں لیکر آج پاکستان آ رہی ہوں۔۔۔۔
account_circle
Waseem Akram(@mastoi789) 's Twitter Profile Photo

چیزیں کہاں خوبصورت ہوتی ہیں۔۔۔۔۔۔
خوبصورت تولمہحے، یادیں،کسی کےساتھ بیتائے ہوئےپل، اور کچھ لوگ ہوتے ہیں۔

account_circle
Noorfatima(@Noorfatima8680) 's Twitter Profile Photo

یہ رات کا وَقت بھی کِتنی اذیت دیتا ہے نا یارررر ...
دَرد، تَنہائی، خَاموشی، اَکیلاپن، یَادیں اور آنسو بھی !- 🙂🍂👑

یہ رات کا وَقت بھی کِتنی اذیت دیتا ہے نا یارررر ...
دَرد، تَنہائی، خَاموشی، اَکیلاپن، یَادیں اور آنسو بھی !- 🙂🍂👑
account_circle
ℨ𝔢𝔢𝔰𝔥𝔞𝔫 𝔦𝔮𝔟𝔞𝔩 𝔥𝔲𝔰𝔰𝔞𝔦𝔫(@Iqb9786) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
'یادیں ہمارے اختیار کی ماتحت نہیں ہوتیں. اپنی مرضی سے آتی ہیں اور چلی جاتی ہیں. یہ دیکھے بغیر کہ کسی کو کتنا دُکھ دے گئی ہیں.'

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
'یادیں ہمارے اختیار کی ماتحت نہیں ہوتیں. اپنی مرضی سے آتی ہیں اور چلی جاتی ہیں. یہ دیکھے بغیر کہ کسی کو کتنا دُکھ دے گئی ہیں.'
#X_promo
account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

صرف یادیں رہ جاتی ہیں۔ ارشد شریف شہید ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہے گا۔

صرف یادیں رہ جاتی ہیں۔ ارشد شریف شہید ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہے گا۔
account_circle
Khawaja Saad Rafique(@KhSaad_Rafique) 's Twitter Profile Photo

ھمدم ِ دیرینہ اور بڑے بھاٸ جناب خواجہ محمد آصف سے آج صبح انکی رھائش گاہ پر ملاقات
پرانی یادیں تازہ
کرونا کرئسسز ، سیاسی صورتحال اور جماعتی امور پر گفتگوھم دونوں کے مرحوم والد ایوبی آمریت کیخلاف جدوجہد میں مادر ِ ملت کے ساتھ رھے
اکٹھے جیلیں اور سزائیں برداشت کیں