بابا تاری(@taari_baba) 's Twitter Profileg
بابا تاری

@taari_baba

* یا وارث *
{ محبت فاتح عالم }

پاک آرمی ذندہ باد ۔ پاکستان پائندہ باد

ID:1153626636786577409

calendar_today23-07-2019 11:23:18

55,3K Tweets

9,8K Followers

10,0K Following

🌹خـــͫــͣــͥـــــانـــــزادی🌹(@Gene5AK) 's Twitter Profile Photo

آزاد کشمیر کی موجودہ کشیدہ صورت حال میں شہید ہونے والے پولیس صاحبان ہوں یا عام عوام الناس ہم دونوں کے ساتھ تعزیت کرتے ہیں کیونکہ دونوں اپنی اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں ، عوام الناس اور اداروں کو آپس میں لڑانے والے اصل حکمران ہیں جنہیں بالکل اس ریاست کی فکر نہیں اور وہ اپنے

account_circle
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞(@Neeli57) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

درود شریف کے سب فائدے بہت اچھے ہیں لیکن جو سب سے بہترین فائدہ وہ حضور اکرم ﷺ سے ملاقات ہے اس یقین سے اپ درود پاک پڑھا کریں کہ ایک دن ان ﷺ کی محفل میں آپکو بھی لے جایا جائے گا

𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ⁧#درودوسلام_کی_فضیلت⁩ درود شریف کے سب فائدے بہت اچھے ہیں لیکن جو سب سے بہترین فائدہ وہ حضور اکرم ﷺ سے ملاقات ہے اس یقین سے اپ درود پاک پڑھا کریں کہ ایک دن ان ﷺ کی محفل میں آپکو بھی لے جایا جائے گا ⁧#سرمایہ_زیست⁩ @Neeli57
account_circle
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)(@NiniYmz) 's Twitter Profile Photo

1445 سال گزرنے کے بعد بھی سب سے زیادہ فالورز میرے نبی حضرت محمد ﷺکے ہیں۔سبحان اللّٰہ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّد ﷺ

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💛

1445 سال گزرنے کے بعد بھی سب سے زیادہ فالورز میرے نبی حضرت محمد ﷺکے ہیں۔سبحان اللّٰہ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّد ﷺ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💛
account_circle
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫(@CtSkt) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

👈 'مصافحہ' کیا کرو 'کینہ'دور ہو گا اور 'تحفہ' دیا کرو

'محبت' بڑھے گی اور'بغض'دور ہو گا_____!

(ارشادِ نبوی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم)

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 👈 'مصافحہ' کیا کرو 'کینہ'دور ہو گا اور 'تحفہ' دیا کرو 'محبت' بڑھے گی اور'بغض'دور ہو گا_____! (ارشادِ نبوی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم)
account_circle
Tahir Hussain 🏴(@thr_cs) 's Twitter Profile Photo

حدیث نبوی۔ حضرت ابوھریرہ راوی کہ رسول اللہ نے فرمایا، جس نے تنگدست کو مہلت دی یا اسکا قرض معاف کر دیا تو روزقیامت اللہ تعالیٰ اسے اپنے عرش کے سائے میں رکھے گا جبکہ اسکے سوا کوئی سایہ نہ ھوگا۔(جامع ترمذی1316)

حدیث نبوی۔ حضرت ابوھریرہ راوی کہ رسول اللہ نے فرمایا، جس نے تنگدست کو مہلت دی یا اسکا قرض معاف کر دیا تو روزقیامت اللہ تعالیٰ اسے اپنے عرش کے سائے میں رکھے گا جبکہ اسکے سوا کوئی سایہ نہ ھوگا۔(جامع ترمذی1316)
account_circle
Zaheer Abbas(@Zah_63) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی کھائے تو دائیں ہاتھ سے کھائے اور دائیں ہاتھ سے پیئے، اس لیے کہ شیطان اپنے بائیں ہاتھ سے کھاتا ہے اور بائیں ہاتھ سے پیتا ہے“۔
Sunan Tirmizi#1800

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!!!! 🌹
صبح بخیر

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی کھائے تو دائیں ہاتھ سے کھائے اور دائیں ہاتھ سے پیئے، اس لیے کہ شیطان اپنے بائیں ہاتھ سے کھاتا ہے اور بائیں ہاتھ سے پیتا ہے“۔ Sunan Tirmizi#1800 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!!!! 🌹 صبح بخیر
account_circle
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️(@tarar_4) 's Twitter Profile Photo


میں کہتا تھا ناں کہ کشمیر کو شہہ رگ کہنے والے کشمیریوں سے جھوٹ بولتے ہیں بھلا کوئی اپنی ہی شہہ رگ پر بندوق رکھ کر گولی چلاتا ہے؟؟؟

account_circle
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️(@tarar_4) 's Twitter Profile Photo

سے بے انتہا محبت کرنے والی خانزادی کی شہزادی 👸🌹خـــͫــͣــͥـــــانـــــزادی🌹 کو سالگرہ مبارک ہو
اللہ تعالی ہمیشہ خوش اور سلامت رکھے🤲
❤️🌹💃🌸🌺💞🥀🌹❤️

#پاکستان سے بے انتہا محبت کرنے والی خانزادی #محبت_مافیا کی شہزادی 👸@Gene5AK کو سالگرہ مبارک ہو اللہ تعالی ہمیشہ خوش اور سلامت رکھے🤲 ❤️🌹💃🌸🌺💞🥀🌹❤️
account_circle
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️(@tarar_4) 's Twitter Profile Photo


ہم اتنے ڈرپوک جھوٹے اور منافق ہیں کہ جو دل سے چاہتے ہیں وہ زبان پہ نہیں لا سکتے،ہم جن کاموں کی زبان سے مزمت کرتے ہیں دل سے ان پر عمل چاہتے ہیں،سچے اور ایماندار آدمی کی ہمارے ہاں کوئی وقعت نہیں جب کوئی سچ بول کر پھنس جاتا ہے ہم اسے جزباتی پاگل اور بیوقوف کہتے ہیں🙏😢💔

account_circle