درویش لوگ(@darwaiish_log) 's Twitter Profile Photo

کیسے سینے لگاؤں ۔۔!
کہ کسی اور کے ہے ۔۔!
میرے ہوتے تو بتاتا۔۔!
کہ محبت کیا ہوتی ہے ۔۔!

کیسے سینے لگاؤں ۔۔!
کہ کسی اور کے ہے ۔۔!
میرے ہوتے تو بتاتا۔۔!
کہ محبت کیا ہوتی ہے ۔۔!
#اردو_شاعری #اردو_زبان
account_circle
𝑨𝙗𝒅𝙪𝒍𝙡𝒂𝙝 𝙎𝒖𝙡𝒕𝙖𝒏⁵⁶(@Abdullahs_56) 's Twitter Profile Photo

تجھے مبارک ہوں چاند تارے سارے
میرے آشیانے کو اک جگنو کافی ہے
تیرے لئے سنواری ہیں نظمیں ساری
پروانے کو زندگی کب پیاری ہے

تجھے مبارک ہوں چاند تارے سارے  
میرے آشیانے کو اک جگنو  کافی ہے 
 تیرے لئے سنواری ہیں نظمیں ساری
پروانے کو زندگی کب پیاری ہے 

#اردو_شاعری
account_circle
Jatti speaks 😻(@leojatti) 's Twitter Profile Photo

وہ ہاتھ ميرے ہاتھ کے بے حد _قريب _ تھا 🍂
پھر بھی نہ چُھو سکی ، يہ ميرا_ نصيب _تھا 🍁

🖤🤍🖤

تُجھ سے بن گئی ہے تو زمانے سے بھی بن جائے گی
جب تُو __رقيب __تھا ، تو _زمانہ_ رقيب تھا🔥

✍️

وہ ہاتھ ميرے ہاتھ کے بے حد _قريب _ تھا 🍂
پھر بھی نہ چُھو سکی ،  يہ ميرا_ نصيب _تھا 🍁

🖤🤍🖤

تُجھ سے بن گئی ہے تو زمانے سے بھی بن جائے گی
جب تُو __رقيب __تھا ، تو _زمانہ_ رقيب تھا🔥

#اردو_شاعری ✍️
account_circle
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂(@MaidahMuhammad) 's Twitter Profile Photo

مرشد نے آسمانی رنگ کیا پہن لیا، اردو شاعری کے رنگ ہی تبدیل کرنے پڑ کئے
🩵🩵🩵🩵🩵

مرشد نے آسمانی رنگ کیا پہن لیا، اردو شاعری کے رنگ ہی تبدیل کرنے پڑ کئے
🩵🩵🩵🩵🩵
account_circle
Mansoor Naeem(@MansoorNaeem786) 's Twitter Profile Photo

احساس کرنا، اہمیت دینا، چھوٹی چھوٹی باتیں یادر کھنا۔“
یہ سب چیزیں انسان کے دل میں بہت بڑی جگہ لے لیتی ہیں، اور ہمارے لیے ایسے انسان کو بہت خاص بنا دیتی ہیں، رشتے صرف احساس کے ہوتے ہیں۔

احساس کرنا، اہمیت دینا، چھوٹی چھوٹی باتیں یادر کھنا۔“
 یہ سب چیزیں انسان کے دل میں بہت بڑی جگہ لے لیتی ہیں، اور ہمارے لیے ایسے انسان کو بہت خاص بنا دیتی ہیں، رشتے صرف احساس کے ہوتے ہیں۔
#اردو_شاعری #قومى_زبان #سوچ_کا_سفر #محبت_مافیا
account_circle
Usman Abbasi(@UsmanAb311) 's Twitter Profile Photo

چلتی پھرتی ہوئی آنکھوں سے اذاں دیکھی ہے

میں نے جنت تو نہیں دیکھی ماں دیکھی ہے

چلتی پھرتی ہوئی آنکھوں سے اذاں دیکھی ہے

میں نے جنت تو نہیں دیکھی   ماں دیکھی ہے
#اردو_شاعری 
#MotherDay
account_circle
Raza Yousufi Najafi🇵🇰🇮🇷(@RazaYousufi) 's Twitter Profile Photo

ہم ایک ایسے زمانے میں داخل ہو چکے ہیں جہاں صرف کامیابی ہمیں قابل عزت اور قابل رشک بنا رہی ہے ہماری انسانی خصوصیات اور خوبیاں نہیں.

ہم ایک ایسے زمانے میں داخل ہو چکے ہیں جہاں صرف کامیابی ہمیں قابل عزت اور قابل رشک بنا رہی ہے ہماری انسانی خصوصیات اور خوبیاں نہیں.
#اردو_زبان
#فروغ_محبت 
#اردو_شاعری
account_circle
صائمہ یٰسین(@SaimaYaseen20) 's Twitter Profile Photo

یہ شہر وہ ہے جس میں کوئی گھر بھی خوش نہیں داد ستم نہ دے کہ ستم گر بھی خوش نہیں

اسرار تھا انہیں کہ بھلا دیے ظفر ہم نے بھلا دیا تو وہ اِس پر بھی خوش نہیں

یہ شہر وہ ہے جس میں کوئی گھر بھی خوش نہیں داد ستم نہ دے کہ ستم گر بھی خوش نہیں

اسرار تھا انہیں کہ بھلا دیے ظفر ہم نے بھلا دیا تو وہ اِس پر بھی خوش نہیں

#اردو_شاعری
account_circle
—͟͟͞͞𖣘ᴬᴮᴰᵁᴸ ᴹᴬᴶᴵᴰ★▓(@abdulmajidfj009) 's Twitter Profile Photo

کبھی دیکھا ہے اندھے کو کسی کا ہاتھ پکڑ کے چلتے ہوئے میں نے محبت میں تجھ پہ یوں بھروسہ کیا تھا۔🍂

کبھی دیکھا ہے اندھے کو کسی کا ہاتھ پکڑ کے چلتے ہوئے میں نے محبت میں تجھ پہ یوں بھروسہ کیا تھا۔🍂
#اردو_شاعری  #اردو_زبان
account_circle
Arslan Yousofzai🇵🇰🇷🇺(@arslanyousofzai) 's Twitter Profile Photo

میری سانسوں میں بکھر جاؤ تو اچھا ہے
بن کے روح میرے جسم پہ اتر جاؤ تو اچھا ہے
کسی رات تیری گود میں سر رکھ کر سو جاؤں
اس رات کی صبح ہی نہ ہو تو اچھا ہے

میری سانسوں میں بکھر جاؤ تو اچھا ہے 
بن کے روح میرے جسم پہ اتر جاؤ تو اچھا ہے 
کسی رات تیری گود میں سر رکھ کر سو جاؤں 
اس رات کی صبح ہی نہ ہو تو اچھا ہے 
#اردو_شاعری
account_circle
ⁱᴾⁱᵃⁿانجنیئر علی یوسف 🇵🇰IYI(@aliiyousuff) 's Twitter Profile Photo

اب دو عالم سے صدائے ساز آتی ہے مُجھے
دِل کی آہٹ سے تری آواز آتی ہے مُجھے

جھاڑ کر گردِ غمِ ہستی کو اُڑ جاؤں گا میں
بے خبر ایسی بھی اِک پرواز آتی ہے مُجھے
(عبدالحمید عدمؔ)

==============
Common Sense Uncommon Success

اب دو عالم سے صدائے  ساز   آتی  ہے  مُجھے
دِل  کی  آہٹ  سے  تری  آواز   آتی  ہے  مُجھے

جھاڑ کر  گردِ غمِ ہستی کو  اُڑ  جاؤں  گا  میں
بے خبر ایسی  بھی  اِک  پرواز  آتی ہے  مُجھے
(عبدالحمید عدمؔ)
#اردو_شاعری
==============
Common Sense Uncommon Success
account_circle
brutal(@brutal_ZW) 's Twitter Profile Photo

ہمارے پاس ایک ہی موقع تھا ایک ہونے کا،

ہمارے دین میں تو سات جنم بھی نہیں ہوتے..!

ہمارے پاس ایک ہی موقع تھا ایک ہونے کا،

ہمارے دین میں تو سات جنم بھی نہیں ہوتے..!
#اردو_ادب #اردو_شاعری #اردوزبان
account_circle