South Today official(@southtodaylive) 's Twitter Profile Photo

ہم بھی خیبر پختونخوا میں دو نمبری کرسکتےتھے،ہم نےعوامی مینڈیٹ کااحترام کیا، وزیر اعلی کے پی کے

account_circle
fasil abbasi(@abbasi_fasil) 's Twitter Profile Photo

ڈسٹرکٹ ایبٹ آباد
تحصیل لورہ ،یونین کونسل سیر غربی وی سی 1،محلہ گیاڑ،ڈماں، بیوڑہ کا ٹرانسفارمر رات گئے چوری کر لیا گیا!
اور اب علاقہ بجلی سے محروم ہے!

حکام بالا سے گزارش ہے کہ واقعے کی تحقیقات کر کے مجرموں کو سزا دی جائے

account_circle
Information Department, Gilgit-Baltistan(@infogbgovt) 's Twitter Profile Photo

پشاور۔ نگران وزیراعلی خیبر پختونخوا جسٹس ریٹائرڈ سید ارشد حسین شاہ وزیراعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کو یادگاری شیلڈ پیش کررہے ہیں۔

پشاور۔ نگران وزیراعلی خیبر پختونخوا جسٹس ریٹائرڈ سید ارشد حسین شاہ وزیراعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کو یادگاری شیلڈ پیش کررہے ہیں۔

#ChiefMinisterGilgitBaltistan 
#ChiefMinisterKPK
account_circle
HaSsaNaiN TOORI(@TuHassanain) 's Twitter Profile Photo

حکومت کی نااہلی اور غیر سنجیدگی کے وجہ سے پارا چنار میں کئی دنوں سے جنگ شروع ہے اور حکومت تماشائی بن بیٹھی ہے ۔۔

_چاروں_طرف_شدید_جنگ_کے_لپیٹ_میں

#پاراچنار
حکومت کی نااہلی اور غیر سنجیدگی کے وجہ سے پارا چنار میں کئی دنوں سے جنگ شروع ہے اور حکومت تماشائی بن بیٹھی ہے ۔۔
#humanrights 
#ChiefJusticeOfPakistan 
#goverofkpk
#chiefministerkpk 
#SecureTheKurram
#پاراچنار_چاروں_طرف_شدید_جنگ_کے_لپیٹ_میں 
#پاراچنار
account_circle
National Reports(@reportnation_) 's Twitter Profile Photo

نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا اعظم خان انتقال کرگئے
اعظم خان نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے
نگران وزیراعلی اعظم خان کو گزشتہ رات ہسپتال لایا گیا تھا۔ ترجمان ہسپتال
اعظم خان 21 جنوری 2023 سے بطور نگران وزیر اعلی خدمات سر انجام دے رہے تھے

#AzamKhan #CMKPK #KPKGovt #ChiefMinisterKPK
account_circle
Current Global Affairs(Urdu Service)(@CurrentGlobal07) 's Twitter Profile Photo

قومی سیاست: پی ٹی آئی کے رہنما اور وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ پی ٹی آئی کا عام کارکن جے یو آئی کے سربراہ فضل الرحمان کو شکست دے گا، علی امین کی مریم نواز کی زیر قیادت پنجاب حکومت پر بھی تنقید

#AliAminGandapur #PTI  #ChiefMinisterKPK
account_circle
Mahr Ashraf Hiraj(@MahrAshrafHaraj) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈا پور خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی منتخب

علی امین گنڈاپور نے ووٹ90 حاصل کئے ان کے مد مقابل عباد اللہ نے16 ووٹ حاصل کئے

علی امین گنڈا پور خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی منتخب 

علی امین گنڈاپور  نے ووٹ90 حاصل کئے ان کے مد مقابل عباد اللہ نے16 ووٹ حاصل کئے
#خیبرپختونخوا_کپتان_کا
  #KPKAssembly  #ChiefMinisterKPK #AliAminGandapur
account_circle
SUNO NEWS HD(@suno_newshd) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کی ڈیل ہو گئی!
عمران خان مان گئے!
اندر کی خبر سنائندہ خصوصی یاسر حسین نے بتا دی

account_circle
Dunya News(@DunyaNews) 's Twitter Profile Photo

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کیلئے جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین شاہ کے نام پر اتفاق

account_circle
Faisal Ehsan(@iamfaisalehsan) 's Twitter Profile Photo

نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے اسمبلی میں عمران خان کی تصویر لہرا دی❤️❤️
Ali Amin Khan Gandapur
Imran Khan

account_circle