The Voice Of Pashtuns(@ThePashtunVoice) 's Twitter Profile Photo

بے شمار بلوچ شاعر سٹوڈنٹس اعلی تعلیم یافتہ نوجوان احمد فرہاد کی طرح سچ بولنے پر سالوں سے لاپتہ ہیں
لاپتہ افراد ٹوٹل سچ بولنے کی سزائے کاٹ رہے ہیں
اسلئے لاپتہ بھی کرتے ہیں کہ مجرم نہیں ہے کہ عدالتیں سزا دیں

#ReleaseAhmadFarhad
#ReleaseAllMissingPersons
account_circle
Laiba Yousafzai لایبه ایسفزیی(@yousafzailaiba3) 's Twitter Profile Photo

بے شمار بلوچ شاعر سٹوڈنٹس اعلی تعلیم یافتہ نوجوان احمد فرہاد کی طرح سچ بولنے پر سالوں سے لاپتہ ہیں
لاپتہ افراد ٹوٹل سچ بولنے کی سزائے کاٹ رہے ہیں
اسلئے لاپتہ بھی کرتے ہیں کہ مجرم نہیں ہے کہ عدالتیں سزا دیں

account_circle
Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

احساس کی حَس سے محروم یہ ریاست جان لے اب بلوچ خاموش بیٹھ کر ظلم و جبر سہنے والا نھیں اپنے پیاروں کی لاشیں اٹھانے والا نھیں

account_circle
ضياءالرحمان پښتون مولاخیل(@PukhtoonZia) 's Twitter Profile Photo

يو وخت مي نه منلی نه يي بيا محسوسه وومه
ستا تخت مي نه منلی نه يي بيا محسوسه وومه
فلحال دا ټوټي شوئ پښتانه راټولومه
شکست مي نه منلی نه يي بيا محسوسه وومه
اياز جان وزير

يو وخت مي نه منلی نه يي بيا محسوسه وومه
ستا تخت مي نه منلی نه يي بيا محسوسه وومه
فلحال دا ټوټي شوئ پښتانه راټولومه
شکست مي نه منلی نه يي بيا محسوسه وومه
اياز جان وزير 

#FreeNoorullahTareen
#ReleaseAllMissingPersons
account_circle
Rauf Afridi(@Rauf_AFR2) 's Twitter Profile Photo

آج کے دن اپنی ماؤں کو یاد کرنے، تحفے دینے کے ساتھ ساتھ اُن ماؤں کو بھی یاد کریں جن کے بچے سالوں سے ریاستی عقوبت خانوں میں بے گناہ قید ہیں۔
ماؤں کو اپنے بچے واپس کرو۔

آج کے دن اپنی ماؤں کو یاد کرنے، تحفے دینے کے ساتھ ساتھ اُن ماؤں کو بھی یاد کریں جن کے بچے سالوں سے ریاستی عقوبت خانوں میں بے گناہ قید ہیں۔
ماؤں کو اپنے بچے واپس کرو۔
#ReleaseAllMissingPersons 
#MothersDay
account_circle
Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

یہ صرف بے جان تصوریں نہیں ہیں ان میں بہت سے خاندانوں کی زندگیاں قید ہیں ماؤں کے کلیجے کے ٹکڑے بہنوں کی شہزادے جیسے بھائی کسی نھنی جان کا بابا بوڑھے باپ کے بڑھاپے کا سہارا ہیں جنھیں بغیر مقدمات بغیر جرم جبری لاپتا کردیا گیا

account_circle
mahgul baloch(@mahgulbaloch11) 's Twitter Profile Photo

1962 میں بھارت چین جنگ کے دوران پاکستان نے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے جموں و کشمیر کو تباہ کرنے کی سازش کی۔ اسی صدی میں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان دوسری جنگ پاک فوج نے کی تھی۔

account_circle
Voice for Missing Persons of Sindh-VMPS(@VmpSindh7) 's Twitter Profile Photo

پڊعيدن (نوشهروفيروز)
جسقم نوشهروفيروز پاران ڪراچي مان کنڀي گم ڪيل قومي ڪارڪن بشير شر , يوسف شر ۽ دريا خان برهماڻي سميت سمورن قومي ڪارڪنن جي آزاديء لاء احتجاجي مظاهرو ڪيو ويو.

account_circle