Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

ٹکٹ جسے مرضی ملے لیڈر صرف شیر پاکستان!
قوم کا فیصلہ صرف عمران خان!
ایسا ہی ہے نہ شیر پاکستان کے پاکستانیو....

ٹکٹ جسے مرضی ملے لیڈر صرف شیر پاکستان!
قوم کا فیصلہ صرف عمران خان!
ایسا ہی ہے نہ شیر پاکستان کے پاکستانیو....
account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

ہرنائی کنونشن
جگہ جگہ رستے میں رکاوٹیں کھڑی کرنے اور پی ٹی آئی کے قافلے پر فائرنگ کرنے کے باوجود بغیر لیڈرشپ کے ورکرز نے کنونشن کو جلسہ میں تبدیل کر دیا. مرکزی اور صوبائی قائدین پر رکاوٹیں کھڑی کرنے کے بعد بھی عوام کی بڑی تعداد میں شرکت قوم کا فیصلہ صرف عمران خان

ہرنائی کنونشن
جگہ جگہ رستے میں رکاوٹیں کھڑی کرنے اور پی ٹی آئی کے قافلے پر فائرنگ کرنے کے باوجود بغیر لیڈرشپ کے ورکرز نے کنونشن کو جلسہ میں تبدیل کر دیا. مرکزی اور صوبائی قائدین پر رکاوٹیں کھڑی کرنے کے بعد بھی عوام کی بڑی تعداد میں شرکت قوم کا فیصلہ صرف عمران خان
account_circle
Ishaq Khan PTI🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇵🇰(@IshaqKh26581495) 's Twitter Profile Photo

برنائی کنونشن جگہ جگہ راستے میں رکاوٹیں کھڑی کرنے اور پی ٹی آئی کے قافلے پر فائرنگ کرنے کے باوجود بغیر لیڈرشپ کے ورکرز نے کنونشن کو جلسہ میں تبدیل کر دیا مرکزی اور صوبائی قائدین پر رکاوٹیں کھڑی کرنے کے بعد بھی عوام کی بڑی تعداد میں شرکت قوم کا فیصلہ صرف عمران خان۔

account_circle
Jimmy Virk - Imranian(@JimmyVirkk) 's Twitter Profile Photo

شیر افضل مروت کے عمران خان کی پارٹی چئیرمین شپ سے دستبرداری سے متعلق بیان کی تردید ہوگئی۔

تحریک انصاف کو ہائی جیک کرنے کی کوششیں ہورہی ہیں۔ اسی لئے آج خان صاحب کو اوپن کورٹ میں نہيں لائے کہ وہ عوام سے ڈائریکٹ بات نہ کرسکیں۔


account_circle
Salman Khan(@FrankfurtPK) 's Twitter Profile Photo

اوئے کمپنی والو!
سروے کروانے کا شوق پورا ہوا، یا ابھی اور تسلی کروائیں؟؟؟
چلو اب اچھے بچوں کی طرح یہ ہضم کرو 👇👇👇

account_circle
Dr. Bano(@DoctorBanoQ) 's Twitter Profile Photo

گو آبلے ہیں پاؤں میں پھر بھی اے رہروو
منزل کی جستجو ہے _____ تو جاری رہے سفر
_____________
(نور قریشی)


گو آبلے ہیں پاؤں میں پھر بھی اے رہروو 
منزل کی جستجو ہے _____ تو جاری رہے سفر
_____________
(نور قریشی)

#قوم_کا_فیصلہ_صرف_عمران_خان
#موناسکندر
account_circle