لاپرواہ لڑکی ✨(@45Znab) 's Twitter Profileg
لاپرواہ لڑکی ✨

@45Znab

مسکرائیں کیوں کے ہر تکلیف آپکا نصیب نہیں ہے

ID:1778997062262034432

calendar_today13-04-2024 04:02:38

1,2K Tweets

1,6K Followers

1,8K Following

لاپرواہ لڑکی ✨(@45Znab) 's Twitter Profile Photo

درخت پہ لگے بیر اب خود ہی نیچے گرنے لگے ہیں کیونکہ بیروں کو بھی معلوم ہو گیا ہے کہ پتھر مارنے والا بچپن اب موبائل اور گیمز میں مشغول ہو گیا ہے ۔۔ 😘

درخت پہ لگے بیر اب خود ہی نیچے گرنے لگے ہیں کیونکہ بیروں کو بھی معلوم ہو گیا ہے کہ پتھر مارنے والا بچپن اب موبائل اور گیمز میں مشغول ہو گیا ہے ۔۔ 😘
account_circle
لاپرواہ لڑکی ✨(@45Znab) 's Twitter Profile Photo

مرد نے جنگیں لڑیں
سمندر جیتا، زمین جیتی، آسمان جیتا
عورت نے میک اپ کیا اور اُس مرد کو ہی جیت لیا🙄😂😂 😆😁

مرد نے جنگیں لڑیں سمندر جیتا، زمین جیتی، آسمان جیتا عورت نے میک اپ کیا اور اُس مرد کو ہی جیت لیا🙄😂😂 😆😁
account_circle
لاپرواہ لڑکی ✨(@45Znab) 's Twitter Profile Photo

گڈ نائٹ
آپ سب بھی سو جاؤ۔ اب کسی کے ہاتھ میں موبائل نا دیکھوں🤧🌌

گڈ نائٹ آپ سب بھی سو جاؤ۔ اب کسی کے ہاتھ میں موبائل نا دیکھوں🤧🌌
account_circle
Saqibsabqi(@saqibsabqi) 's Twitter Profile Photo

💯پروموشن لسٹ نمبر 93 📢
✨اگلی لسٹ میں شامل ہونے کے لیے ری_ٹویٹ کرکے اپنا ہینڈل لکھیں
✨ سب کو فولو کریں💯

Saqibsabqi 💯
Xajid Ali
Majid Aslam
Madni Majeed
✫یونس ملک✫
لاپرواہ لڑکی ✨
🕋 Mohammad Safdar 🕋
Aqsa Noor
Ali Asghar
shahbaz
🕋 Mohammad Safdar 🕋
Areeza jatoi

💯پروموشن لسٹ نمبر 93 📢 ✨اگلی لسٹ میں شامل ہونے کے لیے ری_ٹویٹ کرکے اپنا ہینڈل لکھیں ✨ سب کو فولو کریں💯 ⭐@saqibsabqi 💯 ⭐@XajidAli1122 ⭐@MajidAslam0 ⭐@MajeedMadni ⭐@4Ynus ⭐@45Znab ⭐@8safdar ⭐@aqsa38211 ⭐@AliAsghar674 ⭐@shahbaz56 ⭐@8safdar ⭐@Areezu246
account_circle
Aqib Sabqi(@AqibSabqi) 's Twitter Profile Photo

اسلام و علیکم🖤

اگر کسی بھائی یا بہن کو یہ اکاؤنٹ لینا ہیں تو مجھے میسج کریں اور بہت ہی سستے ریٹ پر آپ کو یہ اکاؤنٹ ملیں گیں🎀

🎀Aqib Sabqi

🎀Abdul Qayoum

🎀لاپرواہ لڑکی ✨

🎀Areeza jatoi

🎀Asif mehdi

🎀Hamid Bukhari

🎀Nadia Nida

🎀Naveed Ahsan

🎀Suliman SAHIL

اسلام و علیکم🖤 اگر کسی بھائی یا بہن کو یہ اکاؤنٹ لینا ہیں تو مجھے میسج کریں اور بہت ہی سستے ریٹ پر آپ کو یہ اکاؤنٹ ملیں گیں🎀 🎀@AqibSabqi 🎀@qayoum07 🎀@45Znab 🎀@Areezu246 🎀@asifmehdi488 🎀@hamidbukhari07 🎀@NadiaNida156531 🎀@Naveedahsan_591 🎀@suliman5773
account_circle
لاپرواہ لڑکی ✨(@45Znab) 's Twitter Profile Photo

شادی میں جا رہی ہوں ❤️
دعا کرنا ڈوپٹہ کسی کی گھڑی میں اٹک جائے🙈😜

شادی میں جا رہی ہوں ❤️ دعا کرنا ڈوپٹہ کسی کی گھڑی میں اٹک جائے🙈😜
account_circle
لاپرواہ لڑکی ✨(@45Znab) 's Twitter Profile Photo

میسر کی بےقدری اور
لاحاصل
کی قدر کبھی ختم نہیں ہوتی 💯
🥀شام بخیر 🥀

میسر کی بےقدری اور لاحاصل کی قدر کبھی ختم نہیں ہوتی 💯 🥀شام بخیر 🥀
account_circle
لاپرواہ لڑکی ✨(@45Znab) 's Twitter Profile Photo

لڑکی کی عزت اتنی ہی نازک ہے
جتنے تتلی کے پر 🦋
سو عزت کیا کرو لڑکیوں کی کیونکہ کل کو تم بھی کسی لڑکی کے باپ بنو گے 🖤🙂💯

لڑکی کی عزت اتنی ہی نازک ہے جتنے تتلی کے پر 🦋 سو عزت کیا کرو لڑکیوں کی کیونکہ کل کو تم بھی کسی لڑکی کے باپ بنو گے 🖤🙂💯
account_circle