منیبہ🇵🇰(@2bnt9) 's Twitter Profileg
منیبہ🇵🇰

@2bnt9

ٹیم #نوائےسحر

|🩺 Guested Nursing Officer|

ID:1758430433476476928

linkhttps://x.com/search?q=from%3A%402bnt9&t=yg3ya7XKBXY9_KwK2ovC9g&s=08 calendar_today16-02-2024 09:57:57

5,7K Tweets

1,9K Followers

1,8K Following

🇵🇰ژاھد بھائ🇵🇰(@124_Mlg) 's Twitter Profile Photo

جو اسامہ زاھد جیسے یوٹیوبر کے گیت گاۓ، تحریک کے کارکنان سے بدتمیزی کرے
اسامہ زاھد سمیت انکے چیلوں کا بائیکاٹ کیا جاۓ کیونکہ اسامہ زاھد علماءاکرام کیخلاف کمپین چلانے کیساتھ ساتھ ذکراللہ پر بھی سوال اٹھاتا ہےاور باباجی و تحریک پر بکواس کرنیوالوں کو بہن بھائ کہتاہے
🚨🚨

account_circle
𝗗𝗿 𝗵𝗮𝘀𝘀𝗮𝗻 𝗺𝗲𝗵𝗺𝗼𝗼𝗱 𝗖𝗵𝗶𝘀𝗵𝘁𝗶(@HassanChishti63) 's Twitter Profile Photo

'امریکی غلامی نامنظور'🤔
سوشل میڈیا Head بھی امریکہ سے ہو رہا ہے۔!
تو سوشل میڈیا ہیڈ کے اکاونٹ سے پوسٹ کرنی تھی نہ،عمران کے اکاونٹ سے کیوں کی۔۔؟؟
تمھاری کانپتی ٹانگیں یہ بتا رہی ہے کہ پی ٹی آئی مکمل طور پر وڑ گئی۔

'ایڈوانس خبر'
پی ٹی آئی پر پابندی لگنے جا رہی ہے

'امریکی غلامی نامنظور'🤔 سوشل میڈیا Head بھی امریکہ سے ہو رہا ہے۔! تو سوشل میڈیا ہیڈ کے اکاونٹ سے پوسٹ کرنی تھی نہ،عمران کے اکاونٹ سے کیوں کی۔۔؟؟ تمھاری کانپتی ٹانگیں یہ بتا رہی ہے کہ پی ٹی آئی مکمل طور پر وڑ گئی۔ 'ایڈوانس خبر' پی ٹی آئی پر پابندی لگنے جا رہی ہے #Ban_on_pti
account_circle
𝐌𝐮𝐡𝐢𝐛ᴿᴵᶻᵛᴵ🇵🇰(@_AmirT7) 's Twitter Profile Photo

اس بہن کو سمجھا اختلاف کرے بہتان بازی نہ کرے
اور اپنی بہن کا خیال رکھا کر

account_circle
𝗗𝗿 𝗵𝗮𝘀𝘀𝗮𝗻 𝗺𝗲𝗵𝗺𝗼𝗼𝗱 𝗖𝗵𝗶𝘀𝗵𝘁𝗶(@HassanChishti63) 's Twitter Profile Photo

انکی ساری بدمعاشی صرف سوشل میڈیا پر ہے۔تحریک انتشار کا سوشل میڈیا بین کر دیں۔72 گھنٹوں کے اندر پاکستان میں امن ہو جاے گا۔

Government of Pakistan
👇👇

account_circle
𝗗𝗿 𝗵𝗮𝘀𝘀𝗮𝗻 𝗺𝗲𝗵𝗺𝗼𝗼𝗱 𝗖𝗵𝗶𝘀𝗵𝘁𝗶(@HassanChishti63) 's Twitter Profile Photo

بکواس اور جھوٹ بولتے ہوئے صحافی بن جاو اور جیسے ہی شدت پسندی اور جھوٹ پکڑا جائے اور ثبوت مانگیں جائیں تو فوراً 'عورت کارڈ'کھیلنا شروع کر دو۔
Absa Komal

account_circle
Mohsin Bilal(@mohsinsami85) 's Twitter Profile Photo

آپ تاریخ کے درست موڑ پر نہیں غلط موڑ پر کھڑے ہیں
جس نے پہلے حد کراس کی اور بہتان لگایا معافی اسی کی بنتی ہے

account_circle
Abroo Rajpoot(@Abroo938719) 's Twitter Profile Photo

اسامہ زاہد
غریدہ فاروقی، اسماء شیرازی، مہر بخاری کا بھائی کیوں نہیں بنا جب پی ٹی آئی نے انکے خلاف گھٹیا ٹرینڈ چلائے؟
ہم اخلاق کے دائرے میں رہ کر ایک جواب دیں تم لوگوں کو وہ جواب گالی لگتا ہے، خود منہ اٹھا کر جو مرضی فیک پروپیگنڈا کرتے رہو،🤷🏻‍♀️

account_circle
Mohsin Bilal(@mohsinsami85) 's Twitter Profile Photo

“ اینکر ابصا کومل اور لبیک تنازع “

پاکستان کے جس کونے میں بھی مذہبی تنازعہ ہو اور پرتشدد واقعات ہوں تو نشانہ “ لبیک “ ہوتی ہے۔
انگلیاں اسکی قیادت پر اٹھتی ہیں۔ حالیہ سرگودھا واقعہ میں بھی ایسا ہی ہوا۔
میڈیا کے کچھ پیراشوٹر اینکر کا المیہ یہ ہے کہ “ رپورٹنگ کی الف، ب “ تک نہیں

account_circle
Saddam Bukhari(@bukhariview80) 's Twitter Profile Photo

فیصل واڈا بلکل درست فرما رہے ہیں۔ بہت سے ایسے حقائق ہیں جن پر فیصل واڈا تحریک لبیک پاکستان کو بہت قریب سے جانتے ہیں۔ انہیں پتہ ہے نہ یہ بکنے والے ہیں نہ جھکنے والے ہیں۔ یہ جھکتے ہیں تو فقط اللّٰہ کے حضور جھکتے ہیں۔

account_circle
Saddam Bukhari(@bukhariview80) 's Twitter Profile Photo

لبیک کے سربراہ حافظ سعد حسین رضوی نے پنجاب ہتک عزت بل پر اپنے صحافی بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔میرا سوال ہے کہ محترمہ Absa Komal کی جھوٹی صحافت پر صحافی بھائی کیسے ایکشن لیں گے؟کیسے ایسے جھوٹے لوگ اپنے انجام کو پہنچیں گے تاکہ آئندہ کیسی کی عزت و آبرو پر حملہ نہ ہو۔

account_circle
Saddam Bukhari(@bukhariview80) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے کارکنان،والنٹیئر،سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اور میڈیا کا سہارا لیے ہوئے چند ٹکےکی کالی بھیڑیں سب پیڈ شدہ بیانیہ سوشل میڈیا پر شیئر کر رہے ہیں۔ بیٹا یہ 1971نہیں2024ہے زرا دھیان سے کرنا پاکستان بنانے والوں کی اولادیں پاکستان کی رکھوالی کرنا جانتی ہیں۔ فسادات تمہیں مٹا دینگے۔

account_circle
Saddam Bukhari(@bukhariview80) 's Twitter Profile Photo

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر Geo News Urdu کی خبر کو سچ ماننا ہے یا Ishaq Dar کے نوٹیفکیشن کو؟

account_circle
ثناءاللہ جدون(@5skj_) 's Twitter Profile Photo

یہ جاہل لوگوں کو دین سکھانے نکلے ہیں
جن کو صوفی سلاسل کے زکر کرنے کے مختلف انداز کا نہیں پتہ
صوفی سالکین سے اللہ کے مختلف ناموں کی ایک خاص لے میں ضربیں لگواتے ہیں
کچھ جلی کچھ خفی کچھ سانس کچھ مراقبے سے یہ عمل کرواتے ہیں
یہ صوفیاء کا تزکیہ نفس کا صدیوں سے مروجہ طریق ہے

account_circle
Ubaid mughal(@5iamk) 's Twitter Profile Photo

ایسے لوگوں کو جو کرسی کے لیے اپنا ایمان تک فروخت کر دیتے ہیں قادیانیوں کے یار مددگار یہ ہیں ووٹ آپ دیتے ہیں ایسے لوگوں کو پھر ختم نبوت پر حملے کیوں نہ ہوں پھر قرآن کیوں نہ جلیں ایک مسلمان ہونے کے ناطے آپ کو سوچنا ہو گا یہ لوگ ایک مسلمان کے ووٹ کے حقدار ہیں کیا

ایسے لوگوں کو جو کرسی کے لیے اپنا ایمان تک فروخت کر دیتے ہیں قادیانیوں کے یار مددگار یہ ہیں ووٹ آپ دیتے ہیں ایسے لوگوں کو پھر ختم نبوت پر حملے کیوں نہ ہوں پھر قرآن کیوں نہ جلیں ایک مسلمان ہونے کے ناطے آپ کو سوچنا ہو گا یہ لوگ ایک مسلمان کے ووٹ کے حقدار ہیں کیا #نوائےسحر
account_circle
Ubaid mughal(@5iamk) 's Twitter Profile Photo

ھمارا لیڈر لاجواب ھے
اللہ عزوجل تاقیامت عافیت کے ساتھ سلامت رکھے

ھمارا لیڈر لاجواب ھے اللہ عزوجل تاقیامت عافیت کے ساتھ سلامت رکھے #نوائےسحر
account_circle
Ubaid mughal(@5iamk) 's Twitter Profile Photo

ایک تھا ڈبو🐶 جس کو اسلام اور علما۶ سے ھمیشہ تکليف تھی جو اپنے وقت کا فرعون تھا پھر آزادی کی جنگ کے لیے نکلا ایسا نکلا کے وڑ گیا اور آج کل پھر اسے کیڑا ھے

ایک تھا ڈبو🐶 جس کو اسلام اور علما۶ سے ھمیشہ تکليف تھی جو اپنے وقت کا فرعون تھا پھر آزادی کی جنگ کے لیے نکلا ایسا نکلا کے وڑ گیا اور آج کل پھر اسے کیڑا ھے #نوائےسحر
account_circle
ذیشان سکندر 🥀(@Z_749) 's Twitter Profile Photo

فرمان آخری نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 🌷
جسے دعا کرنے کی توفیق دی گئی اس کے لیے رحمت کے دروازے کھول دئیے گئے
(ترمذی ،ج 11،ص 459،حدیث 3471)

🥀

account_circle