khuram shahzad(@s14350) 's Twitter Profileg
khuram shahzad

@s14350

ID:1715012944797331456

calendar_today19-10-2023 14:32:47

228 Tweets

232 Followers

211 Following

khuram shahzad(@s14350) 's Twitter Profile Photo

عیدالفطر مبارک
آپ کو اور دنیائے اسلام بسنے والے تمام مسلمانوں کو عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہوں ۔
اللّٰہ تعالٰی آپ کو رمضان المبارک کی تمام تر برکتوں اور رحمتوں سے نوازیں
مالک کائنات آپ کو بمعہ خاندان صحت و تندرستی کے ساتھ خوشیوں بھری لمبی
زندگی عطا فرمائیں آمین 🤲

عیدالفطر مبارک آپ کو اور دنیائے اسلام بسنے والے تمام مسلمانوں کو عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہوں ۔ اللّٰہ تعالٰی آپ کو رمضان المبارک کی تمام تر برکتوں اور رحمتوں سے نوازیں مالک کائنات آپ کو بمعہ خاندان صحت و تندرستی کے ساتھ خوشیوں بھری لمبی زندگی عطا فرمائیں آمین 🤲 #نوائےسحر
account_circle
ثناءاللہ جدون(@5skj_) 's Twitter Profile Photo

آج سے لسٹیں لگانی ہیں
فالوبیک دینے والے ایکٹو اکاؤنٹ فالو بیک کے وعدے کے ساتھ ریپوسٹ کریں
اور
میرے ساتھ مل کر
ریپوسٹ والوں کو فالو کریں

account_circle
ثناءاللہ جدون(@5skj_) 's Twitter Profile Photo

تحریک لبیک کو جو ووٹ ملتا ہے
وہ روڈ پر بھی نظر آتا ہے
باقیوں کا حال یہ ہے
ووٹ ڈیڑھ لاکھ فی حلقہ اور روڈ پر ڈیڑھ سو بندے کی اوقات نہیں
یہ ووٹ آتے کہاں سے ہیں پھر؟

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

کراچی نے بتادیا اب بلے، پتنگ، تیرکی نہیں کرین کی باری ہے
سعد رضوی کا الیکشن سے قبل بڑا بیان

account_circle
Mohsin Bilal(@mohsinsami85) 's Twitter Profile Photo

*سربراہ تحریک لبیک کا جنڈ
این اے 50 میں خطاب
جلسہ گاہ کے باہر بھی ہزاروں افراد موجود✌🏻*
ایک اور کامیاب جلسہ
👇

account_circle
Usama Zahid اسامہ زاہد(@ranausamazahid) 's Twitter Profile Photo

Breaking News
پی کے 115 پر پی ٹی آئی امیدوار روشن بی بی کرین پارٹی کے نامزد امیدوار فریدون خان گنڈاپور کے حق میں دستبردار

Breaking News پی کے 115 پر پی ٹی آئی امیدوار روشن بی بی کرین پارٹی کے نامزد امیدوار فریدون خان گنڈاپور کے حق میں دستبردار
account_circle
SAMAA TV(@SAMAATV) 's Twitter Profile Photo

فیض آباد دھرنا کیوں ہوا،کیا ٹی ایل پی کو اسٹیبلشمنٹ کی حمایت تھی اور کیا دھرنا کیس میں ٹی ایل پی عدالت پیش ہو سکتی ہے؟ دیکھیے سعد رضوی کیا کہتے ہیں

پروگرام پلے لسٹ : rb.gy/yhdol

Syed Talat Hussain

account_circle