Rubab Hayat(@shuglisam) 's Twitter Profile Photo

میں جانور چراتا تھا تو ایک بکرا ہر کسی سے ٹکڑیں مارتا تھا تو باقی کو اس سے بچانے کے لیے بھی ایک اور بکرا بیچ میں آ جاتا تھا
ہم جانوروں سے بھی بد تر ہیں

account_circle
Rubab Hayat(@shuglisam) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کا واقعہ ان لوگوں کے لئے شرم ناک ہے جن لوگوں نے ہونے دیا وہی اصل مجرم وہی ہیں ان لوگوں کو کیوں نہیں پکڑا جا رہا....!!!

account_circle
Sania Akhtarⁱᴾⁱᵃⁿ(@19Banii) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی طاقت پاکستانی عوام ہے کسی بھی سازش سے عمران خان یا اس کے نظریے کو فرق نہیں پڑھے گا کیونکہ کپتان اکیلا تب ہوگا جب اسکی قوم یعنی ہم نہیں ہونگے۔




Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

account_circle
Amara(@Amara_Shzadi) 's Twitter Profile Photo

شہداء پوری پاکستانی قوم کا فخر ہیں انکی تصاویر اور یادگاروں پہ ڈنڈے پتھر برسانے اور انہیں نذر آتش کرنے والے کبھی ہم میں سے نہیں ہوسکتے
The Economist

account_circle
Zahir U Din(@ZahirK_IK) 's Twitter Profile Photo

نے اپنی بہترین لائف اس کیلیے وقف کی،اور کیا کیا نہیں سہنا پڑا،
پاکستان کیلیے کپتان کا خواب عنقریب انشآءاللہ پورا ہوکر رہےگا۔


account_circle
Fawad kh An PTI (Official)(@FawadkhanDir) 's Twitter Profile Photo

*قائد اعظم محمد علی جناح کی لیڈر شپ کے بعد آج 75 سال بعد ایک ایسا انسان آیا جس نے قائد اعظم محمد علی جناح کے اصولوں کی* *ترجمانی کی آج اس انسان کے نام لینے پر پابندی لگائی ہوئی ہے جس کا نام ہے عمران خان۔*💔🥺🫡🇵🇰 * * _#NoKhanNoTV_ * *

account_circle
Ayesha Abbasi(@AyeshaA04104643) 's Twitter Profile Photo

Lanat
ان غدار لوٹوں پر جو ہر دیگ کا چمچہ ہوتے ہیں۔۔۔۔ اندازہ ہو رہا ہے کہ انکو عوام کا کتنا خیال ہے ۔۔۔

Lanat
ان غدار لوٹوں پر جو ہر دیگ کا چمچہ ہوتے ہیں۔۔۔۔ اندازہ ہو رہا ہے کہ انکو عوام کا کتنا خیال ہے ۔۔۔
#عمران_ہی_تحریک_انصاف_ہے 
#NoKhanNoTV
account_circle
AlphaWolf 🐺(@AlphaWolfPk14) 's Twitter Profile Photo

ٹی وی چینلز پہ پابندی لگانے سے کچھ نہیں ہو گا، عمران خان کی محبت پاکستان میں بسنے والے اک اک شخص کے دل میں ہے، دل سے عقیدت ختم کرنا آپ کے بس میں نہیں
بچہ بچہ قوم کا اب خان بنے گا۔
Imran Khan

ٹی وی چینلز پہ پابندی لگانے سے کچھ نہیں ہو گا، عمران خان کی محبت پاکستان میں بسنے والے اک اک شخص کے دل میں ہے، دل سے عقیدت ختم کرنا آپ کے بس میں نہیں
بچہ بچہ قوم کا اب خان بنے گا۔ 
#عوام_کی_ضد_عمران_خان #ImranKhanForPakistan  @ImranKhanPTI #NoKhanNoTV
account_circle